جب بچہ ہوگا تو بتا دوں گی.. لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے! مداح کے سوال پر حرا خان نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی

"جب میرا بچہ ہوگا سب کو پتا چل جائے گا. یہ بہت پرسنل سوال ہوتے ہیں جو کسی سے نہیں پوچھنے چاہیے۔ آپ تو سیدھا میری انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے مجھ سے سوال پوچھ رہے ہیں۔ پاکستان میں یہ بڑا مسئلہ ہے. لوگوں کو اپنی حدود نہیں معلوم، انہیں تمیز ہی نہیں کہ کیا پوچھنا چاہیے اور کیا نہیں پوچھنا چاہیے. یہ جوڑے کی بہت نجی باتیں ہوتی ہیں. جب میرا بچہ ہوگا تو آپ کو ضرور بتاؤں گی"

یہ کہنا ہے اداکارہ حرا خان کا جنھوں نے مداح کے بچے کے متعلق پوچھے گئے سوال پر ٹھیک ٹھاک کلاس لے ڈالی. واضح رہے کہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا تھا مگر اتنا نجی نوعیت کا سوال سن کر وہ غصے سے پھٹ پڑیں.

حرا خان نے اس حوالے سے مزید کہا کہ آپ کے گھر میں آس پاس کسی کی شادی ہو یا کوئی جوڑا ہو تو ان سے بھی ایسے سوال نہیں پوچھا کریں، یہ اخلاقیات کے خلاف ہے"

واضح رہے کہ حرا خان کی شادی اداکار ارسلان خان سے صرف 10 ماہ پہلے ہی ہوئی ہے.

Hira Khan Shouted Over Fan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Khan Shouted Over Fan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Khan Shouted Over Fan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10502 Views   |   12 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

جب بچہ ہوگا تو بتا دوں گی.. لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے! مداح کے سوال پر حرا خان نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی

جب بچہ ہوگا تو بتا دوں گی.. لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے! مداح کے سوال پر حرا خان نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب بچہ ہوگا تو بتا دوں گی.. لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے! مداح کے سوال پر حرا خان نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔