اگر آپ کے ناخن پر ایسا سفید نشان ہے تو یہ بیماری ہوسکتی ہے ۔۔ ناخن آپ کی صحت سے متعلق کہتے ہیں؟ مشکل آنے سے پہلے یہ باتیں ضرور جان لیں

انسانی جسم کے مختلف اعضاء ہمارے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ جیسا کہ ناخن سے انسانی صحت کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔
کے فوڈ میں آپ کو ناخن سے معلوم ہونے والی صحت سے متعلق آپ کو بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے جاننا بے حد ضروری ہے۔
ناخنوں کی رنگت سے جسم میں کسی ممکنہ بیماری کا اشارہ مل سکتا ہے۔ پھیپڑوں، جگر اور دل کے مسائل کا علم بھی ہوسکتا ہے۔ تو آئے جانتے ہیں کہ ناخن آپ کی صحت کے بارے میں کیا راز چھپائے ہوئے ہیں۔

سفید داغ والے ناخن

صحت مند ناخنوں کی رنگت گلابی ہوتی ہے۔تو اگر سفید رنگت والے ناخن نظر آنے لگیں تو ایسا کسی وجوہات کے باعث ہوسکتا ہے جیسا کہ چوٹ لگنے ، خون کی کمی، کسی غذائی جُز کی کمی، دل یا گردوں کے امراض کے باعث ناخنوں پر سفید داغ ابھر آتے ہیں۔

مکمل سفید ناخن

اگر ناخنوں کا بیشتر حصہ بہت زیادہ سفید ہو تو اسے جگر کے امراض جیسے ہیپاٹائٹس کا عندیہ ملتا ہے۔ہیپاٹائٹس کے ساتھ ساتھ ایسا یرقان کہ مریضوں میں بھی دیکھنے میں آتا ہے۔

زرد ناخن

اگر ناخن پیلے یا لال نظر آنے لگیں تو عموما یہ کسی فنگل انفیکشن کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ انفیکشن کی شدت جتنی زیادہ ہوگی تاخن کی اندرونی تہہ اتنی ہی سکڑ جائے گی۔ جبکہ ناخں پتلے اور کمزور ہوجائیں گے۔

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   994 Views   |   19 Apr 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 September 2023)

اگر آپ کے ناخن پر ایسا سفید نشان ہے تو یہ بیماری ہوسکتی ہے ۔۔ ناخن آپ کی صحت سے متعلق کہتے ہیں؟ مشکل آنے سے پہلے یہ باتیں ضرور جان لیں

اگر آپ کے ناخن پر ایسا سفید نشان ہے تو یہ بیماری ہوسکتی ہے ۔۔ ناخن آپ کی صحت سے متعلق کہتے ہیں؟ مشکل آنے سے پہلے یہ باتیں ضرور جان لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کے ناخن پر ایسا سفید نشان ہے تو یہ بیماری ہوسکتی ہے ۔۔ ناخن آپ کی صحت سے متعلق کہتے ہیں؟ مشکل آنے سے پہلے یہ باتیں ضرور جان لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔