قربانی کے جانور کو مکھی، مچھر اور گرمی سے کیسے بچائیں؟ چند مفید اور آزمودہ ٹوٹکے

بکرا عید میں صرف ایک دو دن باقی ہیں. ایسے میں تقریباً ہر گھر میں ہی قربانی کا جانور موجود ہے. جہاں جانور کو گرمی سے بچانا مشکل ہوگیا ہے وہیں مکھی مچھروں نے بھی بے زبانوں کو خوب تنگ کررکھا ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ان تمام مسائل سے نمٹنے کے چند ٹپس بتا رہے ہیں.

مکھی، مچھر اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات کے لئے صرف 2 گولیاں فنائل پیس لیں، ایک چمچ ٹائیگور پاؤڈر اور 10 گرام ٹرائیکلوروفین کا ساشے مکس کر لیں. اس پاؤڈر کو ایک لیٹر پانی میں ملا کر اسپرے بوتل میں بھر لیں اور جانور کی ٹانگوں وغیرہ پر اسپرے کریں.

واضح رہے کہ یہ محلول صرف بیرونی استعمال کے لیے ہے اسے جانور کے منہ پر ہر گز اسپرے نہ کریں.

جانوروں کو مکھی مچھر سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر موسپیل بھی لگا سکتے ہیں اور فاصلے پر رکھ کر گلوب وغیرہ بھی جلا سکتے ہیں.

جہاں تک جانور کو گرمی سے بچانے کا تعلق ہے تو اسے صبح اور شام نہلائیں.

جانور کو سائے میں رکھیں.

اگر گرمی کی وجہ سے کھانا کھانا چھوڑ دے تو ایک وٹامن سی کی گولی بھی کھلائی جاسکتی ہے. لیکن بہتر ہوگا کہ کسی ماہر سے مشورہ کرلیا جائے.

Qurbani Kay Janwar Ko Makhi Say Bachanay Kay Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Qurbani Kay Janwar Ko Makhi Say Bachanay Kay Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qurbani Kay Janwar Ko Makhi Say Bachanay Kay Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   668 Views   |   15 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

قربانی کے جانور کو مکھی، مچھر اور گرمی سے کیسے بچائیں؟ چند مفید اور آزمودہ ٹوٹکے

قربانی کے جانور کو مکھی، مچھر اور گرمی سے کیسے بچائیں؟ چند مفید اور آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قربانی کے جانور کو مکھی، مچھر اور گرمی سے کیسے بچائیں؟ چند مفید اور آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔