پاؤں پر پیاز باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں چند خاص ٹپس جو عورتوں کی زندگی آسان بنا دیں

موسم بدلتے ہی ملک بھر میں وائرل بخار کی لہر پھیل گئی ہے. آج کے اس آرٹیکل میں کچھ ایسے ٹوٹکے ہیں جو ان بخار سے بچاؤ سمیت کئی مصیبتوں کا حل ہیں.

ایک پیاز لیں اور اسے کاٹ کر پیر کے تلوؤں میں رکھ کر کسی ڈوری سے باندھ لیں یا موزا پہن لیں. یہ عمل رات کو سونے سے پہلے کریں. جسم کے تمام جراثیم، وائرل، سردی وغیرہ پیاز اپنے اندر جذب کر لے گی اور سرد موسم آپ کو نقصان نہیں ہہنچا سکے گا.

گھر میں پرانے لیدر کے بیگز رکھے ہو‌ں تو انھیں پھینکنے کے بجائے انھیں ناریل کے تیل سے صاف کریں. لیدر چمک اٹھے گا اور آپ کا بیگ بالکل نیا ہوجائے گا.

اکثر باہر نکلتے ہوئے بیگ کی زپ کھل جاتی ہے جس سے قیمتی سامان بھی نکل جاتا ہے. اس مسئلے کے حل کے لئے بیگ کی زپ سے سیفٹی پن گزار کر بیگ کے ہینڈل تک لگا کر بند کردیں. بیگ کبھی نہیں کھلے گا.

Benefits Of Tying Onion On Feet

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Benefits Of Tying Onion On Feet and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Tying Onion On Feet to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1292 Views   |   14 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پاؤں پر پیاز باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں چند خاص ٹپس جو عورتوں کی زندگی آسان بنا دیں

پاؤں پر پیاز باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں چند خاص ٹپس جو عورتوں کی زندگی آسان بنا دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاؤں پر پیاز باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں چند خاص ٹپس جو عورتوں کی زندگی آسان بنا دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔