شو میں کیا چیز پھینک کر ماری گئی؟ افسوس ناک واقعے کی ویڈیو جس نے ماہرہ خان کو بھی خوفزدہ کردیا

"نہیں یہ ٹھیک نہیں ہوا. یہ تو آپ لوگ چیزیں پھینک رہے ہیں. اگر ایسا کریں گے تو میں آپ کو کوئی ڈائیلاگ نہیں سناؤں گی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کا جو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں موجود تھیں. ماہرہ خان اسٹیج پر بات کر ہی رہی تھیں کہ اچانک آرڈینس میں سے کسی نے ان کی جانب کچھ پھینکا جس پر وہ چونک گئیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ فلم ساز وجاہت رؤف کے ساتھ اسٹیج پر بات چیت کررہی ہیں اور اس کے بعد وجاہت سیکورٹی کو الرٹ کرتے ہیں کہ یہاں کچھ پھینکا گیا ہے.

اگلے ہی لمحے ماہرہ اپنے ساتھ موجود وجاہت رؤف کو سیشن ختم کرنے کا کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں.

Mahira Khan Par Cheezen Phenkne Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Par Cheezen Phenkne Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Par Cheezen Phenkne Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5047 Views   |   16 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شو میں کیا چیز پھینک کر ماری گئی؟ افسوس ناک واقعے کی ویڈیو جس نے ماہرہ خان کو بھی خوفزدہ کردیا

شو میں کیا چیز پھینک کر ماری گئی؟ افسوس ناک واقعے کی ویڈیو جس نے ماہرہ خان کو بھی خوفزدہ کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شو میں کیا چیز پھینک کر ماری گئی؟ افسوس ناک واقعے کی ویڈیو جس نے ماہرہ خان کو بھی خوفزدہ کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔