شوہر کو دوسری شادی کی اجازت اس لئے دی کیونکہ.. فاطمہ آفندی کا شادی شدہ مردوں کی فطرت کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ

"مرد کو سماجی جانور کہا جاتا ہے، کیوں کہ اسے ہر وقت محبت کے لیے کوئی نہ کوئی چاہیے ہوتا ہے. اسی لئے میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ فاطمہ آفندی کا جنھوں نے احمد علی بٹ کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے دوسری شادی کے موضوع پر کھل کر گفتگو کی.

فاطمہ آفندی کا کہنا تھا کہ انسان کو جس چیز سے روکا جائے اس کو اسی چیز میں کشش محسوس ہوتی ہے. میں جانتی ہوں ارسلان دوسری شادی نہیں کریں گے اس لیے میں نے انھیں اجازت دے دی.

فاطمہ آفندی کی بات کے جواب میں احمد علی بٹ کا کہنا تھا کہ فاطمہ نام کی خواتین اپنے شوہروں کو دوسری شادی کی اجازت دے دیتی ہیں۔ واضح ریے کہ احمد علی بٹ کی اہلیہ کا نام بھی فاطمہ ہے جبکہ شو کی مہمان فاطمہ آفندی کی شادی اداکار ارسلان کنور سے ہوئی ہے اور دونوں کے دو بچے ہیں.

Fatima Affendi Interview About Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fatima Affendi Interview About Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fatima Affendi Interview About Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9194 Views   |   08 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

شوہر کو دوسری شادی کی اجازت اس لئے دی کیونکہ.. فاطمہ آفندی کا شادی شدہ مردوں کی فطرت کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ

شوہر کو دوسری شادی کی اجازت اس لئے دی کیونکہ.. فاطمہ آفندی کا شادی شدہ مردوں کی فطرت کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کو دوسری شادی کی اجازت اس لئے دی کیونکہ.. فاطمہ آفندی کا شادی شدہ مردوں کی فطرت کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔