پی سی او کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کونسا آٹا کھانا چاہیئے؟ ایسی معلومات جو ہر عورت کو جاننا چاہے

پی سی او خواتین کی ایک بڑی عام بیماری ہے جس کے اثرات اور وجوہات انتہائی خطرناک ہیں جس پر کنٹرول فوری نہیں آتا اس کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے اور ساتھ ہی بے شمار دوائیں وغیرہ بھی استعمال کرنی پڑتی ہیں جن کے کئی سائیڈ افیکٹ بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔

پی سی او:

اکثر خواتین اور بچیاں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور انہیں اس وجہ سے وزن بڑھنے، بال جھڑنے، چہرے پر دانے اور ماہواری کے مسائل کا سامنا یہی کچھ وجوہات ہیں جو پولی سسٹک اووری سنڈروم کی وجہ بنتی ہیں۔

کون سا آٹا فائدے مند ہے؟

پی سی او جیسے مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے چکی کا آٹا یا براؤن آٹا سب سے مفید سمجھے جاتے ہیں کیونکہ ان میں بہت زیادہ افادیت ہے۔ اس میں پروٹین، ڈائٹری فائبرز اور سیلیئیک ایسڈ پائے جاتے ہیں جو پی سی او کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

میدہ:

جن خواتین کے ساتھ پی سی او کا مسئلہ ہے وہ ہرگز بھی میدے کا استعمال نہ کریں اور اگر پراٹھے بھی کھانے ہیں تو وہ چکی کے اٹے کے استعمال کریں۔

By Sidra  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1990 Views   |   25 Dec 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about پی سی او کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کونسا آٹا کھانا چاہیئے؟ ایسی معلومات جو ہر عورت کو جاننا چاہے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (پی سی او کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے کونسا آٹا کھانا چاہیئے؟ ایسی معلومات جو ہر عورت کو جاننا چاہے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.