سر درد ایک عام درد ہے جو ہر 10 میں سے 7 افراد کو ہوتا ہے، ویسے تو یہ کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہے کیونکہ یہ عموماً زیادہ ٹی وی، موبائل یا کمپیوٹر کی اسکرین دیکھنے، پورا دن ضرورت سے زیادہ کام کرنے، تھکنے یا نہ سونے کی وجہ سے ہوتا ہے اور جلد ہی ٹھیک بھی ہوجاتا ہے۔
پر کچھ لوگوں کو دائمی سر درد کا مسئلہ ہوتا ہے جو انہیں ہر وقت پریشان رکھتا ہے، ایسے میں ضروری ہے کہ پہلے آپ ڈاکٹر سے رجوع کریں کہ کہیں کوئی سنگین مسئلہ تو نہیں اور اگر ایسا کچھ نہ ہو تو آپ یہ نسخہ استعمال کریں۔
ڈاکٹر عیسیٰ نے دائمی سر درد کیلیئے ایک نہایت ہی آسان نسخہ شئیر کیا ہے، جس میں کسی بھی قسم کی کوئی جڑی بوٹی استعمال نہیں ہوئی۔ کیونکہ بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے علاقوں میں جڑی بوٹیاں باآسانی میسر نہیں ہوتی، تو آج کا نسخہ خاص ان کے لیئے ہے۔
دائمی/ پرانے سر درد کا نسخہ:
۔ بادام 1 عدد
۔ کالی مرچ کا دانا 1 عدد
ان دونوں کو رات بھر ایک پیالی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ اچھی طرح چبا کر کھا لیں
اس کو تقریباً 2 سے 3 ماہ تک روزانہ کھائیں، سر درد تو چلا ہی جائے گا ساتھ میں آپ کی نظریں بھی تیز ہوں گی اور اسکن بھی اچھی ہوجائے گی۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Purane Sir Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Purane Sir Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پرانے سر کا درد ڈاکٹر عیسیٰ کے نسخے سے ختم ۔۔ جانیں سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا وہ طریقہ، جو فوری اثر دکھائے
پرانے سر کا درد ڈاکٹر عیسیٰ کے نسخے سے ختم ۔۔ جانیں سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا وہ طریقہ، جو فوری اثر دکھائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانے سر کا درد ڈاکٹر عیسیٰ کے نسخے سے ختم ۔۔ جانیں سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا وہ طریقہ، جو فوری اثر دکھائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔