بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں

"پہلے میں یہ ویڈیو نہیں بنانا چاہتی تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ لوگ کہیں گے کہ اپنے آپ کو روتے ہوئے کون ریکارڈ کرتا ہے؟ ایسا تو کچھ نہیں ہوتا، پھر اتنا تیار کیوں ہو رہی ہو؟ لیکن پھر میں نے سوچا کہ یہ میرا اکاؤنٹ ہے اور میری زندگی ہے۔ میرا حق ہے کہ میں جو کہنا چاہتی ہوں وہ کہوں۔ یہ ویڈیو میں نے یہ دکھانے کے لئے بنائی کہ ذہنی تناؤ کیا ہوتا ہے اور اس سے میں کس طرح نمٹتی ہوں"

شہزین راحت پاکستان کی ابھرتی ہوئی فنکارہ ہیں۔ زرا سنبھل کے اور کیسا ہے نصیباں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد شہزین ٹیلیویژن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔ لیکن ایک عام انسان کی طرح وہ بھی ذہنی تناؤ اور انزائٹی سے جنگ لڑ رہی ہیں جسے اس ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالی گئی اس ویڈیو میں شہزین بھری ہوئی آنکھوں کے ساتھ سو کر اٹھتی ہیں اور روزمرہ کے کام انجام دیتے ہوئے رو پڑتی ہیں۔

ساتھ ہی شہزین یہ بھی لکھتی ہیں کہ دوستوں آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے پیش آئیں۔ ہم دنیا میں ایک دوسرے کے لئے محبت اور برداشت کے جذبات پیدا کرکے لوگوں کی زندگی آسان کرسکتے ہیں۔

Bemari Mein Khana Bhi Parta Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bemari Mein Khana Bhi Parta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bemari Mein Khana Bhi Parta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   37708 Views   |   06 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں

بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔