تولیہ سخت ہوگیا ہے تو دھوتے ہوئے چند قطرے یہ چیز ڈال دیں.. پرانے تولیہ کو نئے جیسا بنانے کے چند ٹوٹکے

صبح منہ دھونے کے بعد سے لے کر رات کو کھانے کے بعد ہاتھ خشک کرنے کے لئے استعمال ہونے والا تولیہ اگر صاف ستھرا نہ ہو تو یہ ہمیں کئی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ ساتھ ہی اکثر تولیے دھونے کے بعد سخت ہوجاتے ہیں جو جلد کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو تولیہ سے متعلق چند حفاظتی اصول بتانے جارہے ہیں جو آپ کے بہت کام آسکتے ہیں.

تولیہ اگر ہاتھ سے دھو رہی ہیں تو انھیں بھگوتے ہوئے سرف کم سے کم استعمال کریں کیونکہ یہ ریشے پھنس کر تولیہ کو سخت بنا دیتا ہے۔

کھنگالنے کے لئے صاف پانی سے بھری بالٹی میں چند قطرے سرکے کے ڈال دیں اور اسی پانی میں تولیہ کھنگال کر خشک کرلیں.اس طریقے سے داغ بھی اچھی طرح نکل جائیں گے اور پرانا تولیہ بھی نئے جیسا لگنے لگے گا

تولیہ کو الماری میں رکھتے ہوئے ہمیشہ فولڈ کر کے رکھیں تاکہ یہ نرمی نہ کھوئیں

ناگوار بو ختم نہ ہو تو دھلے ہوئے تولیہ کے بیچ میں لیموں کے چھلکے رکھ دیں۔

تولیہ کو ہمیشہ الگ الگ دھوئیں تاکہ ان کا رنگ اور ریشے خراب نہ ہوں

Puranay Tolia Ko Naye Jaisa Bananay Kay Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Puranay Tolia Ko Naye Jaisa Bananay Kay Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Puranay Tolia Ko Naye Jaisa Bananay Kay Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2385 Views   |   06 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 November 2024)

تولیہ سخت ہوگیا ہے تو دھوتے ہوئے چند قطرے یہ چیز ڈال دیں.. پرانے تولیہ کو نئے جیسا بنانے کے چند ٹوٹکے

تولیہ سخت ہوگیا ہے تو دھوتے ہوئے چند قطرے یہ چیز ڈال دیں.. پرانے تولیہ کو نئے جیسا بنانے کے چند ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تولیہ سخت ہوگیا ہے تو دھوتے ہوئے چند قطرے یہ چیز ڈال دیں.. پرانے تولیہ کو نئے جیسا بنانے کے چند ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔