میری سبزی کیوں چرائی؟ بندروں کے دو گروہوں کے درمیان شدید جنگ، شہری ڈر گئے، دیکھیے ویڈیو

سوشل میڈیا پر بندروں کی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جو کہ دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر افریقی ملک تنیزیا کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بندروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جو کہ ایک میدان میں موجود ہیں۔
بندروں کی اس ویڈیو میں خاص بات یہ ہے کہ بندروں کا دو گروہ آپس میں گتھم گھتا ہے، بندروں ہمیشہ ہی سے اپنے ردعمل اور جنگلی طور طریقے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ لیکن افریقی ملک میں اپنی نوعیت کا الگ ہی واقعہ پیش آیا ہے۔

دراصل تنیزیا کے سبزی بازار میں بندروں کے ایک گروہ کا راج تھا، لیکن جب دوسرا گروہ اس بازار کی طرف بڑھا اور سبزیوں پر یلغار کر دی تو پہلے گروہ نے بھی نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ دوسرے گروزہ پر چڑھ دوڑا۔

سبزی مارکیٹ کے پاس موجود میدان کسی اکھاڑے کا منظر پیش کر رہا تھا۔ ایسا منفرد منظر جس میں ایک بندر دوسرے کو پیٹ رہا تھا تو کہیں ایک دوسرے کو پکڑ رہے تھے۔ اس سب میں شہری ڈرے سہمے تھوڑے فاصلے پر کھڑے یا تو ویڈیو بنا رہے تھے یا خوف کے عالم میں تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر آپے سے باہر ہیں اور مخالف گروہ کو شکست دینے کے لیے ہر طرح سے وار کر رہے ہیں۔ گھروں کی چھتوں پر چڑھتے بندروں کی لڑائی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔

Sabzi Churane Per Bandaron Ki Larai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sabzi Churane Per Bandaron Ki Larai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sabzi Churane Per Bandaron Ki Larai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2355 Views   |   06 Sep 2022
About the Author:

fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری سبزی کیوں چرائی؟ بندروں کے دو گروہوں کے درمیان شدید جنگ، شہری ڈر گئے، دیکھیے ویڈیو

میری سبزی کیوں چرائی؟ بندروں کے دو گروہوں کے درمیان شدید جنگ، شہری ڈر گئے، دیکھیے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری سبزی کیوں چرائی؟ بندروں کے دو گروہوں کے درمیان شدید جنگ، شہری ڈر گئے، دیکھیے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔