اپنا خوابوں کا گھر بنانے کی وجہ سے بچوں کو روتا چھوڑ گیا ۔۔ پردیسی باپ کی بچوں کے ساتھ آخری ملاقات نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو

بچوں کی اچھی زندگی اور رہنے کیلئے بہترین سا گھر ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے مگر پاکستان جیسے غریب ملک میں یہ کام ہر گزرتے دن کے ساتھ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ بیرون ملک کام کیلئے چلے جاتے ہیں تو بالکل ایسی ہی ایک جذباتی ویڈیو جو ائیرپورٹ پر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئی وہ آپکو دیکھانے جا رہے ہیں۔

پر دیسیوں کی اپنی زندگی تباہ ہوجاتی ہے پر یہاں گھر والے ایک اچھی زندگی گزارتے ہیں۔ لیکن پر دیس میں جانے والے ان لوگوں کے بچے ساری زندگی والد کے پیار کو ترستے ہیں۔

جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ویڈیو ہے جس نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کر دیں۔ جی ہاں بالکل ایک ائیر پورٹ پر ہوا کچھ یوں کہ والد کو چھوڑنے کے لیے گھر والوں کے ساتھ اس کے 4 بچے بھی آئے ہوئے تھے۔ والد کو خود سے دور جاتا دیکھ کر سب ہی افسردہ تھے البتہ ایک چھوٹا بیٹا والد کے ساتھ چپک کر روتا رہا اور انہیں جانے نہیں دے رہا تھا۔

یہی نہیں بیٹے کی یہ حالت دیکھ کر باپ نے اسے گود میں اٹھا کر پیرا کیا پھر چلتا بنا لیکن بیٹا مسلسل ان کی طرف دیکھتا رہا۔ واضح رہے کہ کچھ ہی دنوں میں اس ویڈیو کو اب تک 20 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ اس وقت اسی طرح کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر اور گردش کر رہی ہے جس میں 2 بیٹیاں پھوٹ پھوٹ کر والد کے گلے لگ کر رو رہی ہیں لیکن والد انہیں حوصلہ دے رہا ہے کہ آپ میری بہادر بیٹی ہو نا، میں بس کچھ دنوں میں پھر واپس آؤں گا۔

اب مجھے ہنس کر الوداع کرو آپ۔ پر بیٹیاں شاید جانتی تھی کہ اب بابا کافی دیر سے آئیں گے۔ تو وہ انہیں چھور ہی نہیں رہی تھیں۔

Pardesi Baap Ki Bachon Ke Sath Mulaqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pardesi Baap Ki Bachon Ke Sath Mulaqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pardesi Baap Ki Bachon Ke Sath Mulaqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1934 Views   |   11 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

اپنا خوابوں کا گھر بنانے کی وجہ سے بچوں کو روتا چھوڑ گیا ۔۔ پردیسی باپ کی بچوں کے ساتھ آخری ملاقات نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو

اپنا خوابوں کا گھر بنانے کی وجہ سے بچوں کو روتا چھوڑ گیا ۔۔ پردیسی باپ کی بچوں کے ساتھ آخری ملاقات نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنا خوابوں کا گھر بنانے کی وجہ سے بچوں کو روتا چھوڑ گیا ۔۔ پردیسی باپ کی بچوں کے ساتھ آخری ملاقات نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔