گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔
جہاں بہت سارے لوگ انہیں شادی کی مبارک باد دے رہے ہیں وہیں کچھ صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
نیلم منیر نے دبئی کے بزنس مین سے شادی کی ہے۔ ان کے شوہر کے حوالے سے زیادہ معلومات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں، لیکن لوگوں نے تبصرے ضرور سوشل میڈیا پر جاری ہیں۔
ایک صارف نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا، "ہلکا ہاتھ مارنا تو ان لوگوں نے سیکھا ہی نہیں ہے۔"
جس پر حنا رضوی نے اس صارف کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا، "تو کیا شادی کے بعد میں خود کما کر کھلائے؟ اگر کوئی بھی عورت اچھا کمانے والے آدمی سے شادی کرتی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ بیوی کا حق ہے کہ شوہر کے پیسوں پر سکون سے زندگی گزارے۔"
انہوں نے آخر میں تنبہہ کرتے ہوئے کہا کہ، "آپ کو کسی عورت پر ایسے تبصرے نہیں کرنے چاہیئں۔"
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Rizvi Ne Neelum Munir Ko Troll Karne Walon Ko Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Rizvi Ne Neelum Munir Ko Troll Karne Walon Ko Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہلکا ہاتھ مارنا تو سیکھا ہی نہیں ان لوگوں نے ۔۔ نیلم منیر پر تنقید کرنے والوں کو حنا رضوی کا کرارا جواب، کیا کہا؟
ہلکا ہاتھ مارنا تو سیکھا ہی نہیں ان لوگوں نے ۔۔ نیلم منیر پر تنقید کرنے والوں کو حنا رضوی کا کرارا جواب، کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہلکا ہاتھ مارنا تو سیکھا ہی نہیں ان لوگوں نے ۔۔ نیلم منیر پر تنقید کرنے والوں کو حنا رضوی کا کرارا جواب، کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔