گھر کی ٹائلیں اور فرش بھی آپ سے وقت مانگتے ہیں کہ ہمیں بھی ایک نظر تو دیکھا جائے، اب صفائی تو آپ لازمی ہی کرتی ہوں گی گھر کی لیکن فرشوں اور ٹائلوں کی ضدی میل سے پریشان ہیں تو ابھی بس آزمائیں یہ طریقہ جس کے استعمال سے آپ اتنا اطمینان بخش نتیجہ حاصل کریں گی کہ روزانہ اسی طرح گھر کی ٹائلوں اور فرشوں کو چمکانے لگیں گی!
طریقہ:
٭ آدھی بالٹی میں نیم گرم پانی لیں اس میں چار چمچ سفید سرکہ، تین چمچ برتن دھونے والا محلول، تین چمچ سرف، چار چمچ نمک، دو لیموں کا رس اور آخر میں کپڑوں میں ڈالنے والا نیل دو چمچ ڈالیں اور اس کو اچھی طرح ہلالیں۔
٭ کسی بھی موٹے کپڑے یا تولیے کو اس محلول میں اچھی طرح ڈبوئیں اور اس سے فرشوں کو صاف کریں، ٹائلوں کو صاف کریں، سیڑھیوں کے کنارے صاف کریں۔
٭ آپ کے فرش اس طریقے سے بلکل نئے جیسے ہوجائیں گے بشرطیکہ آپ روزانہ یہ طریقہ استعمال کریں تو۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tiles Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tiles Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہر طرح کا فرش چمکائیں صرف 5 منٹ میں کچن اور واش روم کی ٹائیلوں کی بہرین صفائی کا ذبردست طرہقہ ابھی آزمائیں اور گھر کے تمام فرش چمکائیں
ہر طرح کا فرش چمکائیں صرف 5 منٹ میں کچن اور واش روم کی ٹائیلوں کی بہرین صفائی کا ذبردست طرہقہ ابھی آزمائیں اور گھر کے تمام فرش چمکائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر طرح کا فرش چمکائیں صرف 5 منٹ میں کچن اور واش روم کی ٹائیلوں کی بہرین صفائی کا ذبردست طرہقہ ابھی آزمائیں اور گھر کے تمام فرش چمکائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔