عزت نفس محفوظ رکھنے کا طریقہ؟ بند گھروں اور دکانوں کے باہر دیے کیوں لگائے جاتے تھے؟

دراصل پچھلے زمانوں میں لوگ اپنے گھروں میں ایسی چیزیں رکھا کرتے تھے جن کے اشارے ہی بہت کچھ بتا دیا کرتے تھے، جیسے کہ گھروں کے باہر موجود دیوار پر ایسے خانے جو کہ بہت کچھ کہہ جایا کرتے ہیں۔

قدیم ہندوؤں میں جب کوئی تاجر اور کاروباری شخص کنگال ہو جاتا تھا، اور اس صورتحال سے دوچار ہوتا تھا کہ وہ قرض تک ادا نہیں کر سکتا تھا، اس صورتحال میں کاروباری شخص قرضہ ادا کرنے کے لیے پریشان ہوتا ہے اور شرمندگی بھی الگ ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اس دور میں دکان کے باہر وہ شخص ان خانوں میں دیے جلا دیتا تھا، دیے صبح سویرے جلائے جاتے تھے۔ اس طرح اس دکان کے آس پاس والے اپنی دکانوں کو بند کر لیتے اور جو گراہک آتا اور دیے سے روشن ہونے والی دکان کا رخ کرتا۔

اس طرح مقروض شخص پر سے قرض کا بوجھ بھی کم ہونے میں مدد ملتی۔ دراصل دیوں کو جلانا ایک اشارہ ہوتا تھا کہ یہ دکان دار مقروض ہو گیا ہے اور آپ سب کی مدد چاہے، اس طرح دیگر دکاندار اپنی دکان کچھ دنوں کے لیے بند کر لیا کرتے تھے تاکہ اس دکاندار کا قرض اتارا جا سکے۔

اسی طرح گھروں کے باہر بھی دیے لگائے جاتے تھے، تاہم اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ وہ دیے بھی اسی مقصد کے لیے لگائے جاتے تھے یا نہیں۔

Ghar Ke Bahir Dia Kiyun Jalaya Jata Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghar Ke Bahir Dia Kiyun Jalaya Jata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ke Bahir Dia Kiyun Jalaya Jata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2486 Views   |   19 Oct 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عزت نفس محفوظ رکھنے کا طریقہ؟ بند گھروں اور دکانوں کے باہر دیے کیوں لگائے جاتے تھے؟

عزت نفس محفوظ رکھنے کا طریقہ؟ بند گھروں اور دکانوں کے باہر دیے کیوں لگائے جاتے تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عزت نفس محفوظ رکھنے کا طریقہ؟ بند گھروں اور دکانوں کے باہر دیے کیوں لگائے جاتے تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔