ہاتھوں میں ہی تمام تکلیفوں کا علاج ۔۔ جانیں ہائی بلڈ پریشر، الرجی اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیئے کون سا پریشر پوائنٹ دبانا چاہیئے؟

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ کلائی کی نس دبانے سے یہ ہوتا ہے یا فلاں انگلی 30 سیکنڈ تک دبائے رکھنے سے وہ ہوتا ہے، دراصل ہمارے جسم کے کچھ پریشر پوائنٹ ہوتے ہیں جن کو دبانے یا مساج کرنے سے درد میں کمی آتی ہے۔

تو آئیے جانتے ہیں کون سے پریشر پوائنٹ دبانے سے کون سا درد اور تکلیف دور ہوتی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر کے لیئے:

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے تو آپ روزانہ صبح اور شام 81 دفعہ اپنی بیچ والی اگلی کو ہلکے ہاتھوں سے اوپر کی جانب سے نیچے لاتے ہوئے دبائیں، اس سے بلڈ پریشر نارمل رہے گا۔

دانت کا درد یا گیس کا مسئلہ:

اگر آپ کے دانت میں درد ہے یا پھرپیٹ میں گیس کا مسئلہ ہے تو اسکے لیئے آپ اپنے پاؤں کی دوسری اور تیسری انگلی کے درمیان والے پوائنٹ پر 2 سے 3 منٹ ہاتھ کی انگلی سے دباتے ہوئے مساج کریں۔

ناک سے خون بہنا یا ٹانسلز ہونا:

ایسا ہونے کی صورت میں اپنے سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے ناخن کے پاس والی جگہ کو الٹے ہاتھ کے انگوٹھے کے ناخن سے 2 سے 3 منٹ دن میں ایک بار دبائیں۔

الرجی، سر درد یا ٹھنڈ لگ جانا:

اگر آپ کو ان تینوں میں سے کچھ بھی ہو تو ایسے میں اپنے الٹے ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیان والی جگہ پر آہستہ آہستہ دوسرے ہاتھ کے انگوٹھے سے دبائیں۔

Pressure Points For Different Problems

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pressure Points For Different Problems and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pressure Points For Different Problems to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1448 Views   |   06 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ہاتھوں میں ہی تمام تکلیفوں کا علاج ۔۔ جانیں ہائی بلڈ پریشر، الرجی اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیئے کون سا پریشر پوائنٹ دبانا چاہیئے؟

ہاتھوں میں ہی تمام تکلیفوں کا علاج ۔۔ جانیں ہائی بلڈ پریشر، الرجی اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیئے کون سا پریشر پوائنٹ دبانا چاہیئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھوں میں ہی تمام تکلیفوں کا علاج ۔۔ جانیں ہائی بلڈ پریشر، الرجی اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیئے کون سا پریشر پوائنٹ دبانا چاہیئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔