7 سال بعد اولاد ہوئی ، بچوں کو نازوں سے پالا تھا مگر۔۔اولڈ ہوم میں رہنے والی بوڑھی خاتون کے ساتھ ان کے بیٹوں نے کیا کیا جو آج وہ بے گھر ہوگئیں؟

آج کامعاشرہ بہت بے حس ہوچکا ہے اور خون سفید ہوگئے ہیں۔ ایک ماں کی دل سوز کہانی آپ کو بتانے جا رہے ہیں جس کی بد نصیت اولاد نے انہیں گھر سے نکال دیا۔ امینہ نامی خاتون نے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے 5 بیٹے ہیں جن میں سے اب ٤ ہیں۔ چاروں بیٹوں نے مجھے اس طرح سے نظر انداز کیا کہ جیسے میں اب کوئی لاش ہوں۔ امینہ ان دنوں سماجی کارکن صارم برنی ٹرسٹ کے ویلفئیر میں زندگی گزار رہی ہیں اور ان سے ملاقات کے لیے کوئی بھی بیٹا نہیں آتا۔ خاتون نے بتایا کہ میں نے بیٹے کے گھر کے کچن سے آدھا کپ دودھ نکال کر پی لیا جس کے بعد اس کی بیوی نے مجھے برا بھلا کہا۔ پھر بیٹے نے بھی میرے ساتھ برا سلوک کرتے ہوئے مجھے یہ کہہ کر گھر سے نکال دیا کہ جاؤ یہاں سے تمھارا یہاں کوئی کام نہیں۔ امینہ خاتون نے بتایا کہ میں نے اپنے سب بیٹوں کو پڑھایا لکھایا مگر آج وہی مجھے پوچھے تک نہیں۔ میرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا جس کے بعد میں بے سہارا ہوگئی۔ خاتون نے نم آنکھوں ے ساتھ کہا کہ مجھے اب کسی بیٹے کی یاد نہیں آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مجھے لینے نہ بھی آئیں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ مجھے اب کوئی امید نہیں ہے، میں چاہتی ہوں کہ مدینہ جاؤں اور وہاں میرا انتقال ہوجائے۔ امینہ کا مزید کہنا تھا کہ میری 7 سال بعد اولاد ہوئی تھی میں نے انہیں بہت نازوں سے پالا ، کوئی انہیں گالی نہیں دے سکتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری آخری خواہش عمرہ کرنے کی ہے۔

Bachon Ne Maa Ko Ghar Se Nikal Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachon Ne Maa Ko Ghar Se Nikal Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ne Maa Ko Ghar Se Nikal Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3642 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

7 سال بعد اولاد ہوئی ، بچوں کو نازوں سے پالا تھا مگر۔۔اولڈ ہوم میں رہنے والی بوڑھی خاتون کے ساتھ ان کے بیٹوں نے کیا کیا جو آج وہ بے گھر ہوگئیں؟

7 سال بعد اولاد ہوئی ، بچوں کو نازوں سے پالا تھا مگر۔۔اولڈ ہوم میں رہنے والی بوڑھی خاتون کے ساتھ ان کے بیٹوں نے کیا کیا جو آج وہ بے گھر ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7 سال بعد اولاد ہوئی ، بچوں کو نازوں سے پالا تھا مگر۔۔اولڈ ہوم میں رہنے والی بوڑھی خاتون کے ساتھ ان کے بیٹوں نے کیا کیا جو آج وہ بے گھر ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔