گبرُو جامن ! جاپان کے لوگوں نے جب گُلاب جامن کھائے تو اس کے کیا کیا نام رکھے اور اس کو جاپانی کیسے بناتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو

گُلاب جامن دیکھ کر ہر کسی کا دل للچا جاتا ہے اور چاہت ہوتی ہے کہ فوری بس کھا جائے۔ انڈیا ہو یا پاکستان ہر کسی کے پسندیدہ ہوتے ہیں اس مٹھائی کو کھانے کے لیے کبھی کوئی منع نہیں کرتا ہے جس کی وجہ اس کی مٹھاس، اس کا زبردست سا ذائقہ اور گاڑھا سا شیرہ ہے۔ گلاب جامن کا نام بھی اتنا میٹھا محسوس ہوتا ہے کیونکہ یہ گلاب کی مماثلت لگتا ہے۔ ہم لوگوں کو تو یہ بہت پسند ہے مگر جاپان میں جب لوگوں نے گلاب جامن کھایا تو ان کا کیا ردِعمل تھا؟

ایک پاکستانی نے جب جاپانیوں کو گُلاب جامن کھلائے توانہوں نے اس کے نئے نئے نام رکھ دیے، کسی نے ان کو گبرو جامن کہہ دیا تو کوئی گرجامون اور گلانو جانون کہنے لگا، کسی نے آلو جیسا میٹھا کہا تو کوئی شیرے بھرے گُلاب جامن کو کھا کر اس کی مٹھاس میں کھوگیا۔گُلاب جامن کو جاپان میں کیسے بنایا جاتا ہے؟

اجزاء:

پاؤڈر والا دودھ
کریم ملک
گھی
سوجی
میدہ
انڈے
بیکنگ سوڈا
کھویا
زعفران
چینی
پانی
میٹھی جیلی

ریسیپی:

پانی ، چینی اور جیلی ڈال کر شیرہ تیار کرلیں۔
میدے، آٹے، سوجی، کھوئے، دودھ، کریم ملک اور پانی کی مدد سے آٹا گوندھ کر گولیاں تیار کرلیں۔
اب ان گولیوں کو آئل میں فرائی کریں اور دس پندرہ منٹ بعد اُسے میٹھے شیرےمیں ڈال دیں لیجیے مزیدار گلاب جامن تیار ہیں۔

Gabru Jamun

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gabru Jamun and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gabru Jamun to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2029 Views   |   29 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گبرُو جامن ! جاپان کے لوگوں نے جب گُلاب جامن کھائے تو اس کے کیا کیا نام رکھے اور اس کو جاپانی کیسے بناتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو

گبرُو جامن ! جاپان کے لوگوں نے جب گُلاب جامن کھائے تو اس کے کیا کیا نام رکھے اور اس کو جاپانی کیسے بناتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گبرُو جامن ! جاپان کے لوگوں نے جب گُلاب جامن کھائے تو اس کے کیا کیا نام رکھے اور اس کو جاپانی کیسے بناتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔