Ajwain Saunf Se Pait Dard Or Gas Ka Ilaj
کیا آپ نے کبھی کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن یا مروڑ محسوس کیا ہے؟ زیادہ تر لوگ گیس اور ہضم نہ ہونے والے کھانے کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں، لیکن خوش قسمتی سے کچھ قدرتی جڑی بوٹیاں اس مسئلے کا فوری حل پیش کرتی ہیں۔
تو آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ایک ایسا سفوف بنانے کا طریقہ جس سے آپ کے پیٹ درد، مروڑ اور گیس میں فوری آرام آجائے گا۔
سفوف بنانے کا طریقہ:
٭ 100 گرام زیرہ
٭ 100 گرام سونف
٭ 40 گرام اجوائن
٭ 40 گرام سیندھا نمک
سب سے پہلے توے پر زیرہ، سونف اور اجوائن کو تھوڑا بھون لیں۔
پھر اس میں نمک شامل کر کے گرائینڈ کرلیں۔
باریک پاؤڈر بنا کر اسے ایک شیشے کی بوتل میں بھر کے رکھ دیں۔
کھانے کا طریقہ:
اس سفوف کو ہر کھانے کے فوراً بعد آدھا چھوٹا چمچ آرام سے چبا چبا کر کھائیں اور اسکا سارا رس اندر لے لیں۔ اس سے گیس بننے کا مسئلہ، کھانا ہضم نہ ہونے کا مسئلہ اور تو اور مروڑ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ajwain Saunf Se Pait Dard Or Gas Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajwain Saunf Se Pait Dard Or Gas Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کھانا ہضم نہیں ہوتا یا پیٹ میں مروڑ اتھٹی ہو۔۔ جانیں زیرہ، سونف اور اجوائن کیسے اس مسئلے کو منٹوں میں حل کر سکتا ہے؟
کھانا ہضم نہیں ہوتا یا پیٹ میں مروڑ اتھٹی ہو۔۔ جانیں زیرہ، سونف اور اجوائن کیسے اس مسئلے کو منٹوں میں حل کر سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا ہضم نہیں ہوتا یا پیٹ میں مروڑ اتھٹی ہو۔۔ جانیں زیرہ، سونف اور اجوائن کیسے اس مسئلے کو منٹوں میں حل کر سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔