طبعیت خراب ہوئی تو قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کر دیا ۔۔ ہندو اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کے قریب لے آیا؟ویڈیو

ہم سب ہندوستان کی فلمیں تو شوق سے دیکھتے ہیں، ان اداکاروں کو پسند کرتےہیں لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن بھی قران پاک پڑھتے ہیں۔ آپکو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا نہ کہ آپ ٹھیک پڑھ بھی رہے یا نہیں۔ تو جی ہاں آپ بالکل ٹھیک پڑھ رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ قرآن پاک پڑھنے سے انکی زندگی میں کیا معجزہ ہوا؟

ہندوستانی فلمی دنیا کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے امیتابھ بچن کے بارے میں کہا یہ جاتا ہے کہ زندگی میں ہر آسائش ہونے کے بعد بھی ہمیشہ یہ پریشان رہتے تھے تو پھر انہیں ایک دن کسی نے قرآن پاک پڑھنے کا مشورہ دیا۔ امیتابھ کہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں سکون نہیں تھا لیکن جب انہوں نے پہلی مرتبہ قرآن پڑھا تو ایک الگ ہی قسم کے جذبات تھے۔ اس کے بعد مجھے سکون ملنے لگا تو میں اب کافی مرتبہ قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ پڑھتا ہوں۔

Quran Ka Tarjuma Shuroo Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Quran Ka Tarjuma Shuroo Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Quran Ka Tarjuma Shuroo Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6157 Views   |   28 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طبعیت خراب ہوئی تو قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کر دیا ۔۔ ہندو اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کے قریب لے آیا؟ویڈیو

طبعیت خراب ہوئی تو قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کر دیا ۔۔ ہندو اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کے قریب لے آیا؟ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طبعیت خراب ہوئی تو قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کر دیا ۔۔ ہندو اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کے قریب لے آیا؟ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔