بیٹے بھی باپ کی طرح پرجُوش ۔۔ صحافی ارشد شریف کے بیٹوں کی یوٹیوب کے سلور پلے بٹن کی ان باکسنگ کرتے ویڈیو وائرل

صحافی ارشد شریف شہید کے بیٹوں نے یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے تحفے سلور پلے بٹن کی ان باکسنگ کی۔

ارشد شریف کے دونوں بیٹوں کی پلے بٹن کی ان باکسنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور مختلف سوشل میڈیا پیجز پر ویڈیو شئیر کی جا رہی ہے۔

مایہ ناز مرحوم صحافی ارشد شریف کے صاحبزادے ان کے یوٹیوب چینل پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں، لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ ارشد شریف کا بیٹے ان کی طرح بڑے ہوکر صحافت کے میدان میں قدم رکھیں گیں۔

دیکھئے ویڈیو۔

Arshad Sharif Sons Unboxing Youtube Silver Play Button

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Sharif Sons Unboxing Youtube Silver Play Button and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Sharif Sons Unboxing Youtube Silver Play Button to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1526 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

بیٹے بھی باپ کی طرح پرجُوش ۔۔ صحافی ارشد شریف کے بیٹوں کی یوٹیوب کے سلور پلے بٹن کی ان باکسنگ کرتے ویڈیو وائرل

بیٹے بھی باپ کی طرح پرجُوش ۔۔ صحافی ارشد شریف کے بیٹوں کی یوٹیوب کے سلور پلے بٹن کی ان باکسنگ کرتے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے بھی باپ کی طرح پرجُوش ۔۔ صحافی ارشد شریف کے بیٹوں کی یوٹیوب کے سلور پلے بٹن کی ان باکسنگ کرتے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔