الحمدُاِللہ! میری بچی زندگی کی طرف آ رہی ۔۔ مہدی علی کاظمی اپنی بیٹی کو کہاں لے جانے لگے؟ تصویر وائرل

مہدی کاظمی وہ والد ہیں جن کو پاکستانی قوم شاید کبھی بھول نہ پائے، ایسا باپ جس نے اپنی بچی کی سچائی کو دنیا کے سامنے لا کر رکھا، بچی کو خطروں سے نکالا اور دوبارہ اس کو حاصل کیا۔ ورنہ آج کے دور میں بچیوں کی ذرا سی غلطی ان کو گھر بار سے دور کر دیتی ہے لیکن جو جدوجہد مہدی کاظمی نے کی وہ بے مثال ہے، وہ با کمال ہے، اس کا کوئی مول نہیں ہے۔

آج کاظمی صاحب اپنی پیاری بیٹی کے ایک مرتبہ پھر اسکول جانے پر دوبارہ خوش ہیں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بچی کی تصویر کے ساتھ لکھا الحمدُاللہ! ۔۔ میری بیٹی ایک مرتبہ اسکول جا رہی ہے۔ جہاں والد نے محنت کی وہیں اب بیٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا اس دنیا کے اچھے برے لوگوں کو دیکھنا، جاننا، بوجھنا، سمجھنا اور ان سب کے ساتھ آگے بڑھنا۔

Meri Beti Zindag Ki Taraf Wapis Aa Rhi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Beti Zindag Ki Taraf Wapis Aa Rhi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Beti Zindag Ki Taraf Wapis Aa Rhi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6100 Views   |   24 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

الحمدُاِللہ! میری بچی زندگی کی طرف آ رہی ۔۔ مہدی علی کاظمی اپنی بیٹی کو کہاں لے جانے لگے؟ تصویر وائرل

الحمدُاِللہ! میری بچی زندگی کی طرف آ رہی ۔۔ مہدی علی کاظمی اپنی بیٹی کو کہاں لے جانے لگے؟ تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الحمدُاِللہ! میری بچی زندگی کی طرف آ رہی ۔۔ مہدی علی کاظمی اپنی بیٹی کو کہاں لے جانے لگے؟ تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔