پہلی کمائی سے والدہ کے لئے کنگن خریدے۔۔۔ جانیے ان مشہور کھلاڑیوں کی پہلی کمائی کتنی تھی اور اس سے انھوں نے کیا خریدا؟

حال ہی میں نعمان نیاز کے ساتھ تنازعے کی زد میں آنے والے شعیب اختر کو جہاں قوم نے اپنا اصلی ہیرو قرار دیا ہے وہیں شعیب نے ایک ایسی بات بتائی ہے جسے سن کر دل میں ان کی عزت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

پہلی کمائی سے والدہ کے لئے سونے کے کنگن خریدے

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں آئے سابق کرکٹرز سے جب ان کی پہلی کمائی کے بارے میں پوچھا گیا تو شعیب اختر نے بتایا کہ "میری پہلی کرکٹ سے کمائی 12 ہزار روپے تھی جس سے میں نے اپنی والدہ کے لئے سونے کے کنگن خریدے تھے"

مشہور کرکٹرز کی پہلی کمائی

انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ان کی ہہلی کمائی 5 ہزار روپے تھی جس سے انھوں نے ڈھیر ساری شاپنگ کی تھی۔

مشتاق احمد کہتے ہیں کہ ان کی پہلی کمائی 25 ہزار تھی جس سے انھوں نے موٹر سائیکل خریدی جب کہ سکندر بخت نے بتایا کہ ان کی پہلی کمائی صرف ایک ہزار روپے تھی جس سے انھوں نے کسی کو تحفہ دینے کے لئے پرفیوم خریدا تھا۔

Pehli Kamai Se Walida Ke Liiye Kangan Liye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehli Kamai Se Walida Ke Liiye Kangan Liye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehli Kamai Se Walida Ke Liiye Kangan Liye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3378 Views   |   16 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلی کمائی سے والدہ کے لئے کنگن خریدے۔۔۔ جانیے ان مشہور کھلاڑیوں کی پہلی کمائی کتنی تھی اور اس سے انھوں نے کیا خریدا؟

پہلی کمائی سے والدہ کے لئے کنگن خریدے۔۔۔ جانیے ان مشہور کھلاڑیوں کی پہلی کمائی کتنی تھی اور اس سے انھوں نے کیا خریدا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی کمائی سے والدہ کے لئے کنگن خریدے۔۔۔ جانیے ان مشہور کھلاڑیوں کی پہلی کمائی کتنی تھی اور اس سے انھوں نے کیا خریدا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔