دو دن تک میری والدہ کی لاش کسی نے نہیں دیکھی ۔۔ شمعون عباسی اپنی والدہ سے دور کیوں تھے؟ وجہ بیان کردی

معروف شوبز اداکار شمعون عباسی نے والدہ سے دوری کی وجہ بیان کردی۔

اداکار شمعون عباسی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی والدہ سے تعلقات سے متعلق اظہار خیال کیا۔

شمعون عباسی نے کہا کہ میں اپنی والدہ کی سخت طبیعت کی وجہ سے کبھی ان کے زیادہ قریب نہیں رہا اور والد سے علیحدگی کے بعد مجھ سے ناراض رہنے لگیں یہاں تک کہ مجھ سے بات کرنا بھی بند کردی تب میں انہیں بہت یاد کرتا تھا۔

شمعون عباسی نے بتایا کہ والدہ نے والد سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر نہیں چل سکی تھی۔

شمعون عباسی نے بتایا کہ میری والدہ ہر وقت غصے میں رہتی تھیں اور دوسروں کی وجہ سے مجھے ڈانٹتی تھیں۔

اداکار نے بتایا کہ والدہ سے آخری دنوں میں ان سے ملاقات نہ کرسکا تھا کیونکہ انہوں نے مجھے اپنی صحت سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا اور ان کے انتقال کے بارے میں مجھے کسی نے کال کرکے بتایا۔

انہوں نے کہا کہ والدہ کی زندگی کے آخری دنوں میں ایک خاندان ان کی دیکھ بھال کرتا تھا لیکن 2 دن تک وہ کسی وجہ سے والدہ کے پاس نہیں آسکے تھے اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا۔

شمعون عباسی نے بتایا کہ دو دنوں تک والدہ کی لاش کسی نے نہیں دیکھی اور یہ وہ چیز ہے جس نے مجھے آج تک تکلیف سے نہیں نکلنے دیا۔

دیکھئے مکمل ویڈیو۔

Shamoon Abbasi Walida Se Kyun Na Mil Saky Thy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shamoon Abbasi Walida Se Kyun Na Mil Saky Thy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shamoon Abbasi Walida Se Kyun Na Mil Saky Thy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   24518 Views   |   27 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دو دن تک میری والدہ کی لاش کسی نے نہیں دیکھی ۔۔ شمعون عباسی اپنی والدہ سے دور کیوں تھے؟ وجہ بیان کردی

دو دن تک میری والدہ کی لاش کسی نے نہیں دیکھی ۔۔ شمعون عباسی اپنی والدہ سے دور کیوں تھے؟ وجہ بیان کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو دن تک میری والدہ کی لاش کسی نے نہیں دیکھی ۔۔ شمعون عباسی اپنی والدہ سے دور کیوں تھے؟ وجہ بیان کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔