آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟ عامر خان کے سوال پر امیتابھ بچن نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ ویڈیو

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان امیتابھ بچن کے سب سے بڑے فین نکلے، ثبوت دے کر لیجنڈری اداکار کو بھی حیران کر دیا۔

بھارت کے مشہور شو "کون بنے گا کروڑ پتی" کی آنے والی قسط میں عامر خان اپنے بیٹے جنید خان کے ہمراہ بطور مہمان شرکت کریں گے، جس کا پرومو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر نے شو میں امیتابھ بچن کی سالگرہ بھی منائی اور انھیں مبارکباد دیتے ہوئے ایسا تحفہ پیش کیا کہ وہ گنگ رہ گئے۔

دراصل عامر نے بطور تحفہ اپنے سب سے بڑے فین ہونے کا ثبوت یوں دیا کہ انھوں نے امیتابھ بچن کی شادی کا برسوں پرانہ کارڈ ہی شو میں پیش کرڈالا۔

عامر خان نے ان سے سوال کیا کہ، کیا آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟ جس پر امیتابھ نے بتایا کہ 3 جون 1973، آگے سے عامر نے کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت تو دیں۔

یہ سن کر امیتابھ لاجواب ہوگئے، پھر عامر نے انھیں ان کی شادی کا کرڈ دکھاتے ہوئے کہا کہ میرے پاس آپ کی شادی کا ثبوت ہے اور وہ آپ کی شادی کا کارڈ ہے ساتھ ہی انھوں نے کارڈ نکال کر بھی دکھایا اور کہا کہ میں آپ کا نمبر ون فین ہوں۔ ان کی اس والہانہ محبت پر امیتابھ بچن زور سے ہنس دیئے۔

Aamir Khan Shares Amitabh Bachchan Wedding Card

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Shares Amitabh Bachchan Wedding Card and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Shares Amitabh Bachchan Wedding Card to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3278 Views   |   04 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟ عامر خان کے سوال پر امیتابھ بچن نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ ویڈیو

آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟ عامر خان کے سوال پر امیتابھ بچن نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟ عامر خان کے سوال پر امیتابھ بچن نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔