چہرے پر ایکنی اور جھریاں نظر آرہی ہیں؟ تو بنائیں آسان طریقے سے کورئین آئس کیوبز، جو آپ کی جلد کو جوان اور خوبصورت بنائے

جوان اور خوبصورت اسکن ہر عورت کا خواب ہوتا ہے، لیکن آج کل کا ماحول ایسا ہوگیا ہے کہ یہ خواب صرف خواب ہی محسوس ہوتا ہے کیونکہ ہوا میں گرد بہت زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے چہرے پر دانے، داغ دھبے، کھلے مسانے، مرجھائی جلد اور بڑھتی عمر کے اثرات جیسے مسئلے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

اس کے لیئے ہم بہت سے پیسے خرچ کرتے ہیں تا کہ اپنی جلد کو اچھا رکھ سکیں، لیکن آج ہم آپ کو ان تمام مسئلوں کا سستا سا حل بتانے جارہے ہیں جس کے بعد آپ کو مہنگی کریموں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

آئس کیوب بنانے کیلیئے:

۔ چاول کا آٹا 2 چمچ
۔ شہد 1 چمچ
۔ ایلوویرا جیل 1 چمچ
۔ عرقِ گلاب 1 کپ
۔ سادہ پانی 1 کپ

ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں اور آئس کی ٹرے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں

استعمال کرنے کا طریقہ:

۔ آئس کیوب کو چہرے پر اچھی طرح لگائیں، لگانے کے بعد ہلکے ہاتھوں سے اسکرب کریں اور 10 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سادے پانی سے منہ دھو لیں
۔ اس آئس کیوب کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن استعمال کریں

Acne Aur Jhuriyan Khatam Karne Ke Liye

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Acne Aur Jhuriyan Khatam Karne Ke Liye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Acne Aur Jhuriyan Khatam Karne Ke Liye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3057 Views   |   15 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرے پر ایکنی اور جھریاں نظر آرہی ہیں؟ تو بنائیں آسان طریقے سے کورئین آئس کیوبز، جو آپ کی جلد کو جوان اور خوبصورت بنائے

چہرے پر ایکنی اور جھریاں نظر آرہی ہیں؟ تو بنائیں آسان طریقے سے کورئین آئس کیوبز، جو آپ کی جلد کو جوان اور خوبصورت بنائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر ایکنی اور جھریاں نظر آرہی ہیں؟ تو بنائیں آسان طریقے سے کورئین آئس کیوبز، جو آپ کی جلد کو جوان اور خوبصورت بنائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔