گھی استعمال کریں گے تو وزن بڑھ جائے گا، یہ وہ جملہ ہے جو زیادہ تر افراد گھی کے استعمال سے متعلق کہتے ہیں، لیکن یہ حقیقت ہے یا نہیں، کے فوڈز آپ کو آگاہ کرے گا۔
تاکہ آپ جان سکیں کہ گھی آپ کی صحت پر منفی اثرات ڈلتا ہے یا مثبت، تاکہ آپ بنا کسی پریشانی اور الجھن کا شکار ہوئے اس کا استعمال کر سکیں۔
گھی کا استعمال صحت کے لئے کیسا ہے؟
گھی سے صحت پر منفی اثرات آتے ہیں یہ ثابت نہیں ہو سکا بلکہ سائنس کہتی ہے کہ اسے روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانا چاہئے۔
جی ہاں اس کا استعمال آپ کی صحت پر منفی اثرات نہیں دیتا بلکہ یہ آپ کی صحت کے لئے فائدے مند ہے۔
گھی کے فوائد:
• گھی کا استعمال نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
• گھی کا استعمال سستی دور رکھنے کے لیے فائدہ مند ہے۔
• اس کے استعمال سے بینائی تیز ہوتی ہے کیونکہ اس میں وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو بینائی کے لئے ضروری ہے۔
• لوگ یہ بھی سوچ رکھتے ہیں کہ اس کے استعمال سے کولیسٹرول بڑھ جائے گا لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے، گھی میں صحت کے لیے فائدہ مند کولیسٹرول ہوتا ہے جو جسم کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
• اگر اس کو چہرے پر لگایا جائے تو چہری چمک اُٹھے گا۔
• دیسی گھی کا استعمال وزن کی کمی میں بھی فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔
• گھی میں موجود فیٹی ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس اسے خشک اور روکھے بالوں کے لیے بہترین ہیئر کنڈیشنر بناتے ہیں اگر گھی اور زیتون کے تیل کو ملا کر بالوں پر لگایا جائے تو یہ بالوں کو بناتا ہے، اسی طرح گھی میں لیموں کے عرق ملا کر لگانے سے خشکی ختم ہوتی ہے۔
• اگر ہاتھ جل جائے یا جسم کا کوئی اور حصہ جل جائے تو اس پر مرحم کے طور پر فوری گھی لگایا جا سکتا ہے۔
• اگر گھی کو سیاہ حلقوں کے گرد لگا لیا جائے تو یہ ختم ہو جاتے ہیں۔
• ماہرین کے مطابق حاملہ خاتون کا گھی استعمال کرنا خاتون اور پیدا ہونے والے بچے دونوں کے لئے بہت مفید ہے
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ghee Sehat Ke Liye Faida Mand Ya Nuqsan Da and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghee Sehat Ke Liye Faida Mand Ya Nuqsan Da to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Arfeen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Arfeen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گھی استعمال کریں گے تو کہیں وزن نہ بڑھ جائے۔۔۔ جانیں گھی ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدے مند جانیں صحت سے جڑے کئی راز
گھی استعمال کریں گے تو کہیں وزن نہ بڑھ جائے۔۔۔ جانیں گھی ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدے مند جانیں صحت سے جڑے کئی راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھی استعمال کریں گے تو کہیں وزن نہ بڑھ جائے۔۔۔ جانیں گھی ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدے مند جانیں صحت سے جڑے کئی راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔