جوان تو ہوں لیکن منگنی نہیں ہوئی.. مہوش حیات کو تیار ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ چند دلچسپ راز

"میرے بھائی دانش کی مجھ سے بچپن سے ہی دوستی ہے اور اب تو ہم کسی دوسرے ملک بھی ایک ساتھ گھومنے جاتے ہیں۔ جب چھوٹے تھے تو میری اور بھائی کی کتے اور بلیوں والی لڑائی ہوتی تھی. اب بھی اگرچہ لڑائی ہوتی ہے لیکن اب بڑے ہوگئے ہیں تو الگ باتوں پر جھگڑا ہوتا ہے"

یہ کہنا ہے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ مہوش حیات کا جنھوں نے حنا الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں کیں

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ دانش کے ساتھ پاکستان سے باہر سفر کرنے میں خود کو محفوظ سمجھتی ہوں ہم دونوں کی عادتیں بھی ایک جیسی ہیں.

ایک سوال کے جواب میں مہوش کا کہنا تھا کہ ابھی وپ جوان ہیں لیکن ان کی منگنی نہیں ہوئی اور چوں کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی، اس لیے وہ شادی بھی نہیں کر سکتیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ انھیں کھانا پکانے میں کوئی دلچسپی نہیں وہ بس چاہتی ہیں کہ ہوٹل میں انھیں ہر چیز تیار ملے. کہیں جانے کے لئے انھیں تیار ہونے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے.

Mahwish Hayat Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahwish Hayat Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahwish Hayat Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1139 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جوان تو ہوں لیکن منگنی نہیں ہوئی.. مہوش حیات کو تیار ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ چند دلچسپ راز

جوان تو ہوں لیکن منگنی نہیں ہوئی.. مہوش حیات کو تیار ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ چند دلچسپ راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوان تو ہوں لیکن منگنی نہیں ہوئی.. مہوش حیات کو تیار ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ چند دلچسپ راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔