کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات

پرفیوم استعمال کرنے کا شوق کس کو نہیں ہوتا اور موسم چاہے خود کو مہکانا ہر ایک کو اچھا لگتا ہے۔ تاہم بیشتر افراد خوشبویات کے استعمال کے حوالے سے زیادہ واقف نہیں ہوتے اور اس وجہ سے مہنگے سے مہنگے پرفیوم کی مہک بھی بہت جلد اڑ جاتی ہے۔ درحقیقت مرد و خواتین کسی پرفیوم کو لگاتے ہوئے چند بڑی غلطیاں کرتے ہیں۔ کیا آپ بھی پرفیومز کے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ مہنگے پرفیومز بھی بے اثر محسوس

ہوتے ہیں، جس سے ذہنی جھنجھلاہٹ کے ساتھ پیسے بھی ضائع ہوتے ہیں۔ تو جان لیں کہ کہیں آپ بھی تو یہ غلطیاں تو نہیں کررہے۔ کپڑوں پر اسپرے کرنا پرفیوم کو براہ راست کپڑوں پر اسپرے کرنا سب سے بڑی غلطی ہے، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو جان لیں کہ اس کے نتیجے میں خوشبو زیادہ دیر برقرار نہیں رہتی جبکہ لباس پر نشان الگ بن جاتے ہیں جو کافی بدنما محسوس ہوتے ہیں۔ پرفیوم سے جلد کو گیلا کرنا اکثر لوگ اتنے قریب سے پرفیوم کو اسپرے کرتے ہیں، جس سے جلد گیلی ہوجاتی ہے، جو کہ غلط طریقہ ہے۔ پرفیوم کی بوتل اور جسم کے درمیان 5 سے 7 سینٹی میٹر کا فاصلہ ہونا چاہئے، تاہم بہت زیادہ دور کرنے سے بھی آپ بہت زیادہ پرفیوم ضائع کردیں گے۔ بہت زیادہ اسپرے کرنا پرفیوم کا بہت زیادہ اسپرے کرنا عدم اطمینان کا باعث بنتا ہے، درحقیقت ایسا کرنے کی عادت جن لوگوں میں ہوتی ہے، وہ اکثر سردرد کی شکایت بھی بہت زیادہ کرتے ہیں۔ عطر کو ٹھیک طرح نہ لگانا عطر کو نرمی سے نبض پر لگانا چاہئے کیونکہ یہ

وہ حصہ ہے جہاں سے جسم سے اضافی حرارت خارج ہوتی ہے جو کہ خوشبو کو بڑھاتی ہے، عطر کو کلائی، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانا چاہئے، دیگر مقامات پر لگانے سے خوشبو بہت جلد اڑ جائے گی۔ کہاں لگانا چاہئے؟ پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے اسے کہنی کے اوپر، بالوں یا قمیض کے کالر پر چھڑکیں، اسی طرح گردن اور سینے پر چھڑکاؤ بھی مہک کو دیر تک برقرار رکھتا ہے۔

Pefume Jism Ke Kis Hissay Per Lagayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pefume Jism Ke Kis Hissay Per Lagayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pefume Jism Ke Kis Hissay Per Lagayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5545 Views   |   14 Jul 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات

کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔