فیشل اور بیوٹی ماسک لگانے چھوڑئیے، میجک بیوٹی ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ جانیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کو حسین بنا دے

چہرہ ہی نہیں بلکہ پورے جسم کی رنگت ایک جیسی ہو اور آپ کا رنگ اتنا گورا ہو جائے کہ دھوپ بھی شرما جائے، یہ خیال تو اپ کے دل میں بھی آتا ہوگا اور اس کے لئے فیشل، بیوٹی ماسک، کبھی وٹامنز سیرمز تو کبھی انجیکشنز لگوانے کا بھی سوچتی ہوں گی، مگر ان تمام چیزوں کے اثرات وقتی ہی ہوتے ہیں جو کئی مرتبہ جلد کو نقصان بھی پہنچا جاتے ہیں۔
ایسے میں اگر ہم آپ کو ان تمام محنت سے بچا کر ایک ایسا میجک ڈرنک بنانا سیکھا دیں جس کو پینے سے آپ کے پورے جسم کا وائٹننگ ٹریٹمنٹ ہو جائے وہ بھی بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، تو دیر ہی نہ کریں ابھی جانیں، ابھی بنائیں اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس میجک ڈرنک میں موجود ہر اجزاء اپ کے فریج اور کچن میں دستیاب ہے، تو لڑکیوں کے لئے تو سب سے بڑی آسانی ہوگئی ہے کہ مہنگے اجزاء منگوانے پر امی کی ڈانٹ بھی نہیں پڑے گی اور سستے آئٹمز سے اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ بھی ہو جائے گا۔

میجک بیوٹی ڈرنک بنانے کا طریقہ:

٭ دو گلاس پانی کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ہرے دھنیے کی پتیاں ڈالیں۔
٭ اب بلینڈر کو 3 سے 4 سیکنڈز تک چلائیں تاکہ پتیاں اچھی طرح بلینڈ ہو جائیں۔
٭ اس کے بعد لیموں کا رس اور دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر بلینڈر کو چلائیں۔
٭ لیجیئے میجک بیوٹی ڈرنک ہوگیا تیار۔ اب دن بھر پیئیں یا دن میں کسی بھی ایک وقت، یہ آپ کو جسمانی وائٹننگ بھی فراہم کرے گا اور جسم کی اضافی کولیسٹرول بھی نکال باہر کرے گا۔

فائدہ کیوں؟

ہر دھنیے میں وٹامن اے ، سی، کے، کیلوریز اور معدنیات پائی جاتی ہیں، لیموں میں سٹرک ایسڈ اور دارچینی میں وائٹننگ فائبریولز۔ یہ تمام مرکبات آپس میں مل کر ایسے انزائمز تیار کرتے ہیں جو اندرونی طور پر جسم میں موجود رنگت کے مرکبات کو نکھارتے ہیں جس سے اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ باآسانی ہو جاتا ہے۔

Magic Beauty Drink

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Magic Beauty Drink and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Magic Beauty Drink to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4021 Views   |   24 Mar 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

فیشل اور بیوٹی ماسک لگانے چھوڑئیے، میجک بیوٹی ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ جانیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کو حسین بنا دے

فیشل اور بیوٹی ماسک لگانے چھوڑئیے، میجک بیوٹی ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ جانیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کو حسین بنا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فیشل اور بیوٹی ماسک لگانے چھوڑئیے، میجک بیوٹی ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ جانیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کو حسین بنا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔