ہوٹل کا مزیدار کھانا کھانے کے لیے آئے، لیکن نالے میں گرگئے، جانیں اچانک یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد انڈہ موڑ پر واقع چائے کے ہوٹل پر کھانا کھانے کے لیے آئے ہوئے شہری نالے میں جا گرے۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نالے کی چھت اچانک گرنے سے شہری کرسیوں سمیت نالے میں جا گرے۔ چائے کے ہوٹل کے سامنے نالے پر کرسیاں لگائی گئی تھیں، وزن زیادہ بڑھنے سے نالے کی چھت بیٹھ گئی اور شہری نالے میں گر گئے۔

نالے میں گرے لوگوں کو ابتدائی طبی امداد دے گئی لیکن یہ پہلا موقع نہیں کہ جب ایسا حادثہ پیش آیا ہو، کراچی میں ایسے سینکڑوں ہوٹل، دکانیں اور دفاتر بھی موجود ہیں جو نالوں پر قائم کیے گئے ہیں۔ لیکن شہری انتظامیہ نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی انتظام نہیں کر رکھا ۔

Nalay Mein Gir Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nalay Mein Gir Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nalay Mein Gir Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2678 Views   |   02 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہوٹل کا مزیدار کھانا کھانے کے لیے آئے، لیکن نالے میں گرگئے، جانیں اچانک یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟

ہوٹل کا مزیدار کھانا کھانے کے لیے آئے، لیکن نالے میں گرگئے، جانیں اچانک یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہوٹل کا مزیدار کھانا کھانے کے لیے آئے، لیکن نالے میں گرگئے، جانیں اچانک یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔