عید کی آمد آمد ہے چھت والے پنکھے دھول مٹی سے اٹے ہیں تو جانیں صرف 15 منٹوں میں گندے سے گندے پنکھے کو بالکل نئے جیسا بنانے کا آسان طریقہ

گھر صاف ستھرا رہے، کسی چیز پر گندگی نظر نہ آئے، کوئی دیوار خراب نہ ہو اور پنکھے اتنے صاف ہوں کہ ہر کسی کی نظر ٹہر جائے۔ ہمارے یہاں اکثر یہی خیال کیا جاتا ہے کہ انسان کی خوبصورتی کا معیار اس کے گھر کی صفائی اور خوبصورتی سے ہوتا ہے ۔ یہ بات سچ بھی ہے۔ مگر زیادہ تر لوگ گھر کی صفائی تو کر لیتے ہیں لیکن ان کے پنکھے اتنے گندے اور مٹی جمی ہوئی ہوتی ہے کہ کوئی دیکھے تو برا لگتا ہے۔ اور کچھ گھروں میں تو پنکھے اتنے گندے ہوتے ہیں کہ پنکھا چلائیں تو مٹی گرنے لگتی ہے۔
آج کے فوڈز میں جانیئے ایک ایسی آسان ٹپ جس سے صرف 5 منٹ میں آپ کے پنکھے بلکل صاف ہو جائیں گے۔

ٹپ:

٭ ایک بالٹی گرم پانی میں چار چمچ ہائیڈروآکسائیڈ (بازار میں آسانی سے دستیاب ہے) شامل کریں۔
٭ پھر اس میں ایک تولیے کو 5 منٹ کے لئے ڈبو دیں۔
٭ اس کے بعد کپڑے دھونے والا سرف اس پانی میں مکس کریں۔
٭ اب ان تولیوں کو پنکھے کے پروں پر رگڑیں۔
٭ 5 منٹ تک رگڑیں۔
٭ پھر صاف کپڑے سے پنکھے کو صاف کرلیں۔
٭ لیجیئے ہوگئے آپ کے گندے سے گندے پنکھے باآسانی صاف ۔۔
آپ کو یہ ٹپ کیسی لگی؟ ہمیں کے فوڈز کے فیس بک پیج پر ضرور بتائیے گا۔

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2415 Views   |   21 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 September 2023)

عید کی آمد آمد ہے چھت والے پنکھے دھول مٹی سے اٹے ہیں تو جانیں صرف 15 منٹوں میں گندے سے گندے پنکھے کو بالکل نئے جیسا بنانے کا آسان طریقہ

عید کی آمد آمد ہے چھت والے پنکھے دھول مٹی سے اٹے ہیں تو جانیں صرف 15 منٹوں میں گندے سے گندے پنکھے کو بالکل نئے جیسا بنانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عید کی آمد آمد ہے چھت والے پنکھے دھول مٹی سے اٹے ہیں تو جانیں صرف 15 منٹوں میں گندے سے گندے پنکھے کو بالکل نئے جیسا بنانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔