سالن ذائقے دار ہے لیکن گاڑھا نہیں ہو رہا؟ تو بس یہ آسان سی ٹپس آمائیں اور سالن کی گریوی گاڑھی بنائیں

بکرا عید کے دِنوں میں اکثر خواتین ایک ہی دن میں کئی قسم کے الگ الگ پکوان تیار کرتی ہیں، اور کام اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی بھول ہو ہی جاتی ہے، اکثر خواتین کو شکایت ہوتی ہے کہ کھانا بن تو گیا مگر سالن گاڑھا نہیں ہو رہا۔ اور گاڑھا نہ ہونے کی وجہ سے اکثر مرد حضرات کھانا پسند نہیں کرتے، ایسے میں کیا کرنا چاہیئے یہ ہم آپ کو بتائیں گے۔

سالن گاڑھا کرنے کی ترکیب

• سالن اگر پتلا رہ جائے تو اس میں 5 سے 6 عدد کا جویا بادام کا پیسٹ بنا کر شامل کر دیں، سالن گاڑھا اور خوش ذائقہ ہوجائے گا۔
• کسی بھی سالن کی گریوی سے اضافی پانی خشک کرنے کے لئے چائے کے دو چمچ خشخاص توے پر ہلکا سا بھون کر پانی میں شامل کر کے پیسٹ بنا کر سالن میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں، سالن گاڑھا ہو جائے گا۔
• اگر آپ سالن میں گولڈن براؤن پیاز کو پیس کر شامل کریں تو اس سے بھی سالن گاڑھا کیا جا سکتا ہے۔

Salan Garha Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Salan Garha Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salan Garha Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7824 Views   |   29 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

سالن ذائقے دار ہے لیکن گاڑھا نہیں ہو رہا؟ تو بس یہ آسان سی ٹپس آمائیں اور سالن کی گریوی گاڑھی بنائیں

سالن ذائقے دار ہے لیکن گاڑھا نہیں ہو رہا؟ تو بس یہ آسان سی ٹپس آمائیں اور سالن کی گریوی گاڑھی بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالن ذائقے دار ہے لیکن گاڑھا نہیں ہو رہا؟ تو بس یہ آسان سی ٹپس آمائیں اور سالن کی گریوی گاڑھی بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔