رکیں! زخم پر ہلدی بالکل نہ لگائیں ۔۔ شوگر کے مریضوں کیلئے کچھ ایسی احتیاط جو بروقت انہیں بڑے مسئلے سے بچا سکتی ہیں

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو کسی کو ایک مرتبہ ہو جائے تو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی اور ہمیشہ ہی تکلیف میں رکھتی ہے۔ اس ایک بیماری سے جسم کا سارا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ نہ وہ چلنے پھرنے کے قابل رہتے اور نہ کھانے پینے کے، ساتھ ہی اگر کھانے میں ذرا سی بے احتیاطی ہو جائے تو شوگر اس قدر ہائی ہو جاتا ہے کہ مسئلہ بن جا تا ہے۔

اگر آپ بھی شوگر کے مریض ہیں تو یہ غلطی بالکل نہ کریں۔۔۔

ہلدی سے بچیں۔۔

شوگر کے مریضوں کو معمولی سی کوئی چوٹ لگ جائے یا پھر ذرا سی انگلی کٹ جائے تو وقت پر خیال نہ کرنے سے یہ بڑا زخم بن کر سامنے آتا ہے اور اس مزید برآں یہ نوبت آن پہنچتی ہے کہ ہاتھ یا پیر، یا پھر انگلی کاٹنی پڑ جاتی ہے۔۔ یہ تمام سنگین نتائج ہیں شوگر کی بیماری میں احتیاط نہ کرنے پر۔۔

لہٰذا اگر آپ شوگر سے پریشان ہیں تو سب سے پہلے ہلدی کا استعمال اپنی غذا میں کم سے کم کردیں۔

ہلدی ویسے تو اینٹی سیپٹک ہے لیکن شوگر کے مریضوں کیلئے وہ اتنی فائدے مند نہیں جتنی عام انسانوں کیلئے۔۔

اگر آپ کو کوئی زخم یا چوٹ لگ گئی ہے اور آپ کو شوگر ہے تو کسی بھی زخم پر ہلدی لگانے سے گریز کریں اس سے آپ کے جسم کا وہ حصہ کالا پڑ جائے گا، نیل بھی پڑے گا اور ساتھ ہی یہ پک جائیگا۔ اور اس کا حل صرف اور صرف مہنگی دوائیاں اور روزانہ کی بنیاد پر انجیکشن لگوانا ہی ہوگا۔۔

اس میں بھی دو صورتیں ہیں، اگر اندرونی کھال اور سیلز تک اثر نہیں پہنچا ہوگا تو آپکا زخم ٹھیک ہونے کے چانسز ہیں، ورنہ آپ پریشانی میں ہی مبتلا رہ سکتے ہیں ۔۔

اسلیے شوگر میں ہلدی سے اجتناب یا کم سے کم استعمال کرکے اپنی جان محفوظ بنائیں۔۔۔

Sugar Patients Ke Liye Haldi Ke Nuksan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Patients Ke Liye Haldi Ke Nuksan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Patients Ke Liye Haldi Ke Nuksan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   497 Views   |   27 Aug 2024
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

رکیں! زخم پر ہلدی بالکل نہ لگائیں ۔۔ شوگر کے مریضوں کیلئے کچھ ایسی احتیاط جو بروقت انہیں بڑے مسئلے سے بچا سکتی ہیں

رکیں! زخم پر ہلدی بالکل نہ لگائیں ۔۔ شوگر کے مریضوں کیلئے کچھ ایسی احتیاط جو بروقت انہیں بڑے مسئلے سے بچا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رکیں! زخم پر ہلدی بالکل نہ لگائیں ۔۔ شوگر کے مریضوں کیلئے کچھ ایسی احتیاط جو بروقت انہیں بڑے مسئلے سے بچا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔