لوگ 23 گھنٹوں تک ملکہ کی میت دیکھ سکیں گے۔۔ ملکہ الزبتھ کی موت کے اگلے 10 روز تک کون سی رسومات ادا کی جائیں گی؟

برطانیہ پر 70 سالوں سے حکومت کرنے والی ملکہ الزبتھ کی موت پر دنیا بھر میں افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔ انتقال کے وقت ملکہ کی عمر 96 برس تھی اور وہ 4 بچوں کی والدہ ہونے کے ساتھ 8 پوتے اور 12 پڑ پوتے پوتیوں کی دادی تھیں۔ ملکہ کے انتقال کی تصدیق اور سرکاری سطح پر اعلان ہونے کے ساتھ ہی برطانیہ کا قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا اور “لندن برج از ڈاؤن“ (ملکی کی موت کا خفیہ کوڈ) کی پیچیدہ تقریبات شروع کردی گئیں۔

10 روز تک کی جانے والی آخری رسومات/h2>

روایت کے مطابق بکھنگم پیلس کے دروازے پر سیاہ فریم میں ملکہ کی موت کا نوٹ لگا دیا گیا۔ ملکہ کی موت کے دن کو ڈی ڈے کہا جائے گا جو کہ بنیادی طور پر بڑے آپریشن کے لئے استعمال کی جانے والی فوجی اصطلاح ہے۔ ملکہ کی موت کا اگلا دن ڈی پلس ون کہا جائے گا اور اس کے بعد ڈی10 کو ملکہ کے سوگ کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

23 گھنٹوں تک عوام ملکہ کا آخری دیدار کرسکے گی/h2>

ڈی ون کو شہزادہ چارلس کے بادشاہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی اور اگلے دن کی تقریبات کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ ڈی ڈے ٹو کو ملکہ کا تابوت بکھنگم پیلس میں رکھا جائے گا اور میت کو ویسٹ منسٹر ہال کے درمیان میں 23 گھنٹوں تک رکھا جائے گا تاکہ عوام ملکہ کا آخری دیدار کرسکیں۔

ملکہ کی تدفین کب ہوگی؟

منصوبے میں آخری وقت تک تبدیلی ہوسکتی ہے لیکن اگر طے شدہ منصوبے پر عمل کیا گیا تو ملکہ کا جنازہ 10 ویں روز ادا کیا جائے گا اور ونڈسر کیسل میں ان کی تدفین کی جائے گی۔

Malka Ki Mout K 10 Dino Tak Rasoomat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malka Ki Mout K 10 Dino Tak Rasoomat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malka Ki Mout K 10 Dino Tak Rasoomat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2542 Views   |   09 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

لوگ 23 گھنٹوں تک ملکہ کی میت دیکھ سکیں گے۔۔ ملکہ الزبتھ کی موت کے اگلے 10 روز تک کون سی رسومات ادا کی جائیں گی؟

لوگ 23 گھنٹوں تک ملکہ کی میت دیکھ سکیں گے۔۔ ملکہ الزبتھ کی موت کے اگلے 10 روز تک کون سی رسومات ادا کی جائیں گی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ 23 گھنٹوں تک ملکہ کی میت دیکھ سکیں گے۔۔ ملکہ الزبتھ کی موت کے اگلے 10 روز تک کون سی رسومات ادا کی جائیں گی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔