پاکستانی نوجوان 15 ہزار کلو میٹر سائیکل چلا اپنی جرمن بیوی کو پاکستان لے آیا ۔۔ سائیکل پر اتنا طویل سفر جوڑے نے کیسے طے کیا؟ دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک انوکھا جوڑا سامنے آیا ہے جس کا تعلق جرمنی سے ہے۔ لڑکا پاکستانی ہے جو اپنی انگریز اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر 15 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے پاکستان پہنچا۔

اسد نامی پاکستانی لڑکا جو پہلی بار وطن آئے انہوں نے اپنے طویل سفر سے متعلق بات کی۔ جرمن جوڑے نے بتایا کہ انہوں نے 22 ممالک کا سفر طے کیا۔ سائیکل پر سفر کرنے کا مشورہ اسد کی اہلیہ ماریہ نے دیا تھا۔

ماریہ نے بتایا کہ انہیں اردو میں بہت مختصر الفاظ کے بارے میں معلوم ہے جیسا کہ بہت اچھا۔ ماریہ نے بتایا کہ پاکستان ایک بہت اچھا ملک ہے اور یہاں کے لوگ بہت ملنسار اورخیال رکھنے والے لوگ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شمالی علاقہ جات بہت پسند ہیں۔

ماریہ نے بتایا کہ انہیں اپنے شوہر کے ہمراہ سائیکل پر سفر طے کرنے کا خیال اچانک آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بچپن سے ہی مجھے سائیکل چلانے کا بہت شوق تھا تو میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ پاکستان سائیکل پر چلتے ہیں۔

اسد نے بتایا کہ ہم دونوں کو اس سفر کے دوران نیا تجربہ کرنے کو ملا، ہمیں بہت سے انسان ملے جن کے پاس ہم رکے۔ اسد نے بتایا کہ میڈیا میں دکھایا جاتا ہے کہ دوسرے ممالک جیسے ایران وغیرہ بہت خطرناک ممالک ہیں لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔

اسد کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر عمرہ ادا کرنے بھی جائیں گے اور دیگر ممالک کا سفر بھی سائیکل پر ہی طے کریں گے۔

Pakistani Larka German Larki Le Aya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Larka German Larki Le Aya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Larka German Larki Le Aya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   65149 Views   |   29 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پاکستانی نوجوان 15 ہزار کلو میٹر سائیکل چلا اپنی جرمن بیوی کو پاکستان لے آیا ۔۔ سائیکل پر اتنا طویل سفر جوڑے نے کیسے طے کیا؟ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی نوجوان 15 ہزار کلو میٹر سائیکل چلا اپنی جرمن بیوی کو پاکستان لے آیا ۔۔ سائیکل پر اتنا طویل سفر جوڑے نے کیسے طے کیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانی نوجوان 15 ہزار کلو میٹر سائیکل چلا اپنی جرمن بیوی کو پاکستان لے آیا ۔۔ سائیکل پر اتنا طویل سفر جوڑے نے کیسے طے کیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔