قیصر کے اندر ایک ساس ہے.. بہو کیوں گھبراتی ہے؟ فضیلہ قیصر کا شوہر کے رویے کے بارے میں انکشاف

"ہمارے گھر میں یہ قانون ہے کہ گھر کے معاملات میں دیکھوں گی اور ان میں قیصر دخل اندازی نہیں کریں گے اور باہر کے کام قیصر دیکھیں گے لیکن میں پھر بھی باہر کے کچھ کاموں میں قیصر کو مشورے دیتی ہوں جبکہ قیصر بھی گھر کے کاموں میں بول دیتے ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ فضیلہ قاضی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی.

فضیلہ کا کہنا تھا کہ میں گھر کے کاموں میں ان کی نہیں سنتی کیوں کہ جب کام کرنے والی خواتین ہوں تو گھر کی بہت دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے اور ہر وقت صاف ستھرا رکھنا پڑتا ہے.

"جب آپ کا شوہر ہر چیز کو باریکی سے دیکھنے والا ہو کہ کہاں مٹی ہے اور کہاں نہیں تو بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ ان سے خود بھی صفائی نہیں ہوتی۔ "میری بہو کے لیے ساس قیصر ہیں، ان کے اندر ایک ساس ہے. مجھ سے بہو کی کافی دوستی ہے لیکن قیصر سے وہ تھوڑا گھبراتی ہے. جب میں باہر گئی تھی تو قیصر کو کھانے کی کافی پریشانی ہوتی تھی، یہ کھاتے کم ہیں لیکن فساد زیادہ ڈالتے ہیں تو میری بہو بیچاری پریشان ہو جاتی تھی اور فون پہ پوچھتی تھی کہ اماں میں کیا پکاؤں جو بابا کو پسند آئے گا.اماں آپ واپس کب آئیں گی؟

Fazeela Qaisar Talking About Qaisar Nizamani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fazeela Qaisar Talking About Qaisar Nizamani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fazeela Qaisar Talking About Qaisar Nizamani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1787 Views   |   08 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

قیصر کے اندر ایک ساس ہے.. بہو کیوں گھبراتی ہے؟ فضیلہ قیصر کا شوہر کے رویے کے بارے میں انکشاف

قیصر کے اندر ایک ساس ہے.. بہو کیوں گھبراتی ہے؟ فضیلہ قیصر کا شوہر کے رویے کے بارے میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قیصر کے اندر ایک ساس ہے.. بہو کیوں گھبراتی ہے؟ فضیلہ قیصر کا شوہر کے رویے کے بارے میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔