پہلے سے شادی شدہ ہوں اور.. دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کی پہلے کتنی شادیاں ہوچکی ہیں؟

"ہم نے دانیہ کے والد کی زندگی میں نکاح کیا تھا اور اب ان کا انتقال ہو کا ہے. ابھی ہم دونوں کا صرف نکاح ہوا ہے رخصتی ہونا باقی ہے"

یہ کہنا ہے احمد شہزاد کا جو پیشے سے وکیل ہیں اور عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کا وراثت کے لئے کیس لڑ رہے ہیں. حال ہی میں احمد شہزاد اور دانیہ نے اپنے نکاح کی تصدیق کی اور نجی چینل کو انٹرویو بھی دیا.

احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ دانیہ ان کی چوتھی بیوی ہیں اور ان کی پہلے سے تین بیویاں اور بچے موجود ہیں. ان کا کہنا تھا کہ معروف ٹی وی میزبان اور سیاست دان عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کی بیوہ دانیہ شاہ پر بدکرداری کے الزامات لگائے گئے جبکل میں نے آج تک دانیہ سے زیادہ معصوم اور پرہیزگار خاتون نہیں دیکھی۔ ہمارے معاشرے میں عورت کی دوسری شادی کو جرم سمجھا جاتا ہے لیکن میں شادی کو اللہ کی رحمت سمجھتا ہوں اور دانیہ شاہ سے میری چوتھی شادی ہے اور مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں. مجھے یہ پسند آئیں تو میں نے شادی کر لی اب ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دوں گا"

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے احمد شہزاد نے مزید کہا کہ عامر لیاقت کے انتقال کے بعد پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے تھا. وہ ایک مضبوط آدمی تھے ان کی ایک تو کیا 1000 ویڈیو بھی لیک ہوجاتی تو وہ خودکشی کبھی نہیں کرتے. ان کا قتل ہوا تھا اور حقائق کو چھپایا گیا لیکن میں دانیہ کی طرف سے اس کا کیس لڑوں گا.

Dania Shah Second Husband Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Shah Second Husband Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Shah Second Husband Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1376 Views   |   01 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلے سے شادی شدہ ہوں اور.. دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کی پہلے کتنی شادیاں ہوچکی ہیں؟

پہلے سے شادی شدہ ہوں اور.. دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کی پہلے کتنی شادیاں ہوچکی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے سے شادی شدہ ہوں اور.. دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کی پہلے کتنی شادیاں ہوچکی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔