یہ نایاب تسبیح کس چیز سے بنی ہے؟ اس کو بنانے ‍کا طریقہ اور ہدیہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

جب بھی کوئی عمرہ یا حج کرنے جاتا ہے تو آب زم زم کے تحفے کے ساتھ تسبیح بھی لاتا ہے. سعودی عرب میں تسبیح کی باقاعدہ صنعت موجود ہے جس کی تاریخ بہت پرانی ہے. آج کل اگرچہ ڈیجیٹل تسبیحات بھی مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن دانوں والی تسبیحات کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی یے.

یہ تسبیحات عام لکڑی اور پتھروں کے علاوہ قیمتی پتھروں سے بھی بنائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ان کا ہدیہ بھی زیادہ ہوتا ہے. تسبیحات کے کاروبار سے منسلک حیدر الدھنین کا کہنا تھا کہ سب سے قیمتی تسبیح الکھرمان کے پتھر سے بنائی جاتی ہے اس پتھر کو روس اور لیتھوانیا سے منگوایا جاتا ہے پھر اس کو تراش کر حسب منشا خوبصورت دانے بنائے جاتے ہیں پھر انہیں مخصوص دھاگوں میں پرو کر تسبیح کی شکل دی جاتی ہے۔

حیدر کا کہنا تھا کہ الکھرمان پتھر بہت نایاب اور قیمتی ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کی تسبیح کا ہدیہ 3 لاکھ ریال (پاکستانی تقریباً سوا 2 کروڑ روپے) تک ہوتا ہے.

Making Of Precious Stone Tasbeeh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Making Of Precious Stone Tasbeeh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Making Of Precious Stone Tasbeeh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   973 Views   |   16 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ نایاب تسبیح کس چیز سے بنی ہے؟ اس کو بنانے ‍کا طریقہ اور ہدیہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ نایاب تسبیح کس چیز سے بنی ہے؟ اس کو بنانے ‍کا طریقہ اور ہدیہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ نایاب تسبیح کس چیز سے بنی ہے؟ اس کو بنانے ‍کا طریقہ اور ہدیہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔