جوتے ان پھلوں کے رس کو میٹھا کیسے بناتے ہیں؟ دنیا کا حیران کن گاؤں، جہاں مشینوں کے بجائے پاؤں سے جوس نکالتے ہیں، دیکھیے

بھارتی شہر گوا میں ایک ایسے طریقے سے جوس تیار کیا جاتا ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی جوس پینا چھوڑ دیں گے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کس طرح آج بھی 500 سال پرانے طریقے کار کے تحت جوس تیار کیا جا رہا ہے۔

یہ جوس کاجو کے پھلو سے تیار کیا جاتا ہے، کاجو کے پھر دراصل ایسا پھل ہے جس میں پھل کے اوپر کاجو لگا ہوتا ہے۔ ان کاجو کے پھلوں سے فینی تیار کی جاتی ہے جو کہ ایک طرح سے شراب ہی کی قسم ہے۔

دروپتی گزشتہ 60 سال سے اپنے خاندانی کام یعنی فینی کی تیاری کا کام سنبھالے ہوئے ہے وہ ہر روز جنگل میں پھل چُننے جاتی ہیں اور پھر آ کر فینی کی تیاری کا کام کرتی ہیں۔ اپریل سے مارچ کے مہینوں میں فینی تیار کیا جاتا ہے، لیکن جس طریقہ کار کے تحت پھلوں سے جوس کو تیار کیا جاتا ہے وہ غیر معمولی طریقہ ہے۔
فینی بنانے کے لیے ایک مقام مختص ہے جہاں یہ گھرانہ پھلوں کو ڈالتا ہے اور پھر وہ بوٹ پہنتا ہے جن سے ان پھلوں کو پیسا جاتا ہے۔ یہ جوتے مٹی سے بھرے ہوتے ہیں اور وہ جگہ بھی کوئی خاص صاف نہیں ہوتی ہے۔

یعنی گندگی کے ماحول میں وہ جوس تیار کیا جاتا ہے، جو انسانی صحت کے لیے بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ جو بالٹی جوس بھرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے اسے دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صفائی کی کس حد تک قلت ہوتی ہے۔

پاؤں سے پیستے پھلوں سے جو جوس نکلتا ہے وہ ایسا ہوتا ہے جسے دیکھ کر انسان کی پیاس ہی مٹ جائے۔ یہ وہ عمل ہے جب فینی تیار کیا جا رہا ہوتا ہے۔
اس پر وہاں کام کرنے والے ملازمین بڑے فخریہ انداز میں کہتے ہیں کہ محنت کا کام ہے مگر جب محنت کر کے گھر جاتے ہیں تو سکون ملتا ہے۔ یہاں کام کرنے والے پھلوں کے اس مکسچر کو جسے پیسا جا چکا تھا آخری قطرہ بھی ضائع نہیں ہونے دیتے ہیں، پھر رسیوں سے اس مکسچر کو باندھا جاتا ہے اور اوپر پتھر رکھ کر مزید رس نکالا جاتا ہے۔

یہ طریقہ کار دیکھ کر صارفین کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے جبکہ ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے کیونکہ اس طرح غیر محفوظ طریقے کار سے انسانی جان کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

Pairon Se Phalon Ka Juice Nikalty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pairon Se Phalon Ka Juice Nikalty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pairon Se Phalon Ka Juice Nikalty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1453 Views   |   22 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جوتے ان پھلوں کے رس کو میٹھا کیسے بناتے ہیں؟ دنیا کا حیران کن گاؤں، جہاں مشینوں کے بجائے پاؤں سے جوس نکالتے ہیں، دیکھیے

جوتے ان پھلوں کے رس کو میٹھا کیسے بناتے ہیں؟ دنیا کا حیران کن گاؤں، جہاں مشینوں کے بجائے پاؤں سے جوس نکالتے ہیں، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوتے ان پھلوں کے رس کو میٹھا کیسے بناتے ہیں؟ دنیا کا حیران کن گاؤں، جہاں مشینوں کے بجائے پاؤں سے جوس نکالتے ہیں، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔