یہ بہت معصوم ہیں اور۔۔ اس سال ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ ہونے والا ہے؟ ماہر نجوم کی دلچسپ پپیش گوئی

ماہرِعلمِ نجوم نے پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق پیشگوئی کر دی۔

میزبان مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں گزشتہ روز 3 نجومیوں کو بطور مہمان بلایا گیا۔ اور اس موقع پر مدیحہ ان سے مختلف فنکاروں کے مستقبل کے بارے میں سوالات کیے۔

نجومیوں نے اداکار فواد خان کے بارے میں بتایا کہ، بہت لوگ سوچ رہے تھے کہ بس اِن کا کیریئر اب ڈوب گیا مگر ایسا نہیں ہے، آنے والا سال ان کے لیے خوب شہرت اور کامیابیاں لا رہا ہے۔

ساتھ ہی عدنان صدیقی سے متعلق ماہر نجوم کا کہنا تھا کہ، ان کا آنے والا سال کامیابیوں سے بھرپور ہوگا۔ چاہے وہ کاروبار کریں یا کوئی نئی انویسٹمنٹ کریں، ان کی ترقی میں اضافہ ہی ہوگا۔

ہانیہ عامر کے بارے میں ماہرِ نجوم کا کہنا تھا کہ، ہانیہ ایک خوبصورت اور معصوم شخصیت کی مالک ہیں، اور انہیں جلدی جذباتی کیا جا سکتا ہے یعنی پاگل بنایا جاسکتا ہے۔ 2025 ان کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا، اور ان کی زندگی میں کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔

اسکے علاوہ ماہرِ نجوم سے مدیحہ نقوی نے ہمایوں سعید، ندا یاسر اور ساحل لودھی سے متعلق بھی سوالات کیے تھے۔

ہمایوں سعید کے بارے میں ماہرِ نجوم نے کہا کہ ماضی، حال، اور مستقبل قریب میں انہیں عزت اور شہرت حاصل رہے گی کیونکہ پیسہ اور شہرت ان کی طرف خود بخود آتی ہے۔ وہ جو بھی کاروبار کریں گے، کامیاب ہوں گے، حالانکہ آنے والے سال میں کچھ چیلنجز بھی ہو سکتے ہیں، لیکن سب کچھ ٹھیک رہے گا۔

Hania Aamir Ke Bare Me Najoomi Ne Kya Prediction Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hania Aamir Ke Bare Me Najoomi Ne Kya Prediction Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hania Aamir Ke Bare Me Najoomi Ne Kya Prediction Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   806 Views   |   04 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ بہت معصوم ہیں اور۔۔ اس سال ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ ہونے والا ہے؟ ماہر نجوم کی دلچسپ پپیش گوئی

یہ بہت معصوم ہیں اور۔۔ اس سال ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ ہونے والا ہے؟ ماہر نجوم کی دلچسپ پپیش گوئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بہت معصوم ہیں اور۔۔ اس سال ہانیہ عامر کی زندگی میں کیا کچھ ہونے والا ہے؟ ماہر نجوم کی دلچسپ پپیش گوئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔