میری ساری دولت اسی کی ہے۔۔ یہ میری سالی نہیں ہے بلکہ! بے اولاد سمجھے جانے والے ہمایوں سعید نے اس لڑکی کی کیا حقیقت بتائی؟

"وہ 25 برس سے ہمارے ساتھ ہے. میں نے اور ثمینہ نے اسے پالا ہے اور وہ میرے گھر کی رونق ہے. میں نے جو کچھ بھی کمایا ہے، میرا گھر، تمام کمپنیز سب کچھ ثناء کا ہے. میری ساری خوشیاں ثناء کی ہیں"

یہ کہنا ہے پاکستان کے لیجنڈ اداکار اور ہدایتکار ہمایوں سعید کا جنھوں نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنی اولاد کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف کیا.

ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ آج میں یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میری ایک ہی بیٹی ہے اور وہ ہے ثناء. وگ اپنے دلوں کو اسے میری سالی کہہ کر تسلی نہ دیں وہ میری بیٹی ہے.

گفتگو کے دوران ہمایوں نے ایک بار پھر اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ' آپ سب ایک مرتبہ پھر سن لیں ثناء میں سالی نہیں ہے میری بیٹی ہے.

واضح رہے کہ چند ہفتے پہلے ایک انٹرویو کے دوران ہمایوں سعید نے اس بات کا اعتراف کیا تھا انھیں بچے بہت پسند ہیں مگر وہ بے اولاد ہیں اور اللہ کی رضا میں راضی ہیں.

Humayun Saeed Ki Beti Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Ki Beti Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Ki Beti Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3162 Views   |   20 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری ساری دولت اسی کی ہے۔۔ یہ میری سالی نہیں ہے بلکہ! بے اولاد سمجھے جانے والے ہمایوں سعید نے اس لڑکی کی کیا حقیقت بتائی؟

میری ساری دولت اسی کی ہے۔۔ یہ میری سالی نہیں ہے بلکہ! بے اولاد سمجھے جانے والے ہمایوں سعید نے اس لڑکی کی کیا حقیقت بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ساری دولت اسی کی ہے۔۔ یہ میری سالی نہیں ہے بلکہ! بے اولاد سمجھے جانے والے ہمایوں سعید نے اس لڑکی کی کیا حقیقت بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔