کنگھی کرتے ہوئے بال جھڑنے سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکہ آپ کے لئے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا پیاز کا تیل نکالنے کا ایسا طریقہ جو بالوں کا جھڑنا کرے کم اور بنائے سیاہ، گھنا ، چمکدار

بال چہرے کے لئے فریم کا کام کرتے ہیں۔ سیاہ، چمکدار اور گھنے بال مرد اور عورت دونوں کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں۔ اسی لئے اگر بال جلد سفید ہونے لگیں یا جھڑنے لگیں تو حسن تو ماند پڑتا ہی ہے اور ساتھ ہی متاثرہ شخص کا اعتماد کمزور پڑنے لگتا ہے۔

بالوں کے مسائل سے نجات کے لئے پیاز کی افادیت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ پیاز سلفر سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس کا رس یا تیل بنا کر استعمال کرنے سے سفید بال سیاہ ہونے لگتے ہیں اور گنج پن بھی ختم یونے لگتا ہے۔ البتہ سلفر کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتی ہے کیوں کہ اس سے جلد پر الرجی ہوسکتی ہے اس لئے پیاز کا استعمال ہفتے میں 1 سے 2 بار کرنا کافی ہوگا۔

پیاز کا تیل بنانے کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس نے پیاز کا تیل بنانے کا آسان طریقہ بتایا ہے جو ہم اپنے قارئین کی مدد کے لئے یہاں شئیر کرنے جارہے ہیں۔ ایک کپ تل کا تیل لیں اور 2 درمیانے سائز کے پیاز کو کاٹ پہے سے گرم تیل میں انتہائی ہلکی آنچ پر پکائیں، اس آمیزے کو اتنی دیر تک پکاتے رہیں جب تک پیاز کا پانی تم نہ ہوجائے لیکن آنچ تیز نہیں کرنی ورنہ پیاز کا رنگ تبدیل ہوجائے گا اور اس کے سارے فوائد ختم ہوجائیں گے۔

پیاز کا پانی ختم ہوجائے تو تمام تیل کو چھان لیں اور ایک کپ تل کا تیل اسی آمیزے میں ملا کر بوتل میں ملا دیں۔ اس تیل کو ہفتے میں ایک یا زیادہ سے زیادہ 2 بار استعمال کریں کیوں کہ تل کا تیل بھی گرم ہوتا ہے۔ انشاء اللہ آپ کے بالوں کی نشونما شروع ہوجائے گی۔

Balon Ke Liye Pyaz Ka Tail Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ke Liye Pyaz Ka Tail Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ke Liye Pyaz Ka Tail Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3285 Views   |   11 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کنگھی کرتے ہوئے بال جھڑنے سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکہ آپ کے لئے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا پیاز کا تیل نکالنے کا ایسا طریقہ جو بالوں کا جھڑنا کرے کم اور بنائے سیاہ، گھنا ، چمکدار

کنگھی کرتے ہوئے بال جھڑنے سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکہ آپ کے لئے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا پیاز کا تیل نکالنے کا ایسا طریقہ جو بالوں کا جھڑنا کرے کم اور بنائے سیاہ، گھنا ، چمکدار ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کنگھی کرتے ہوئے بال جھڑنے سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکہ آپ کے لئے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا پیاز کا تیل نکالنے کا ایسا طریقہ جو بالوں کا جھڑنا کرے کم اور بنائے سیاہ، گھنا ، چمکدار سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔