اللہ نے 88 سال کی عمر میں پھول جیسا بیٹا عطا کیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

خدا جب چاہے اور جتنا چاہے اولاد کی نعمت سے نوازے بیشک یہ اس کی نعمت ہے۔ یہاں صرف صاحبِ اولاد وہ نہیں ہوتے جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہو بلکہ خدا تو ضعیف العمر شخص کو بھی بیٹے/ بیٹی کی نعمت سے نوازتا ہے۔ انہی میں سے ایک زندہ مثال موجود ہے۔

جیسا کہ بلوچستان کے نامور عالم دین سرپرست اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ کو اللہ نے 88 سال کی عمر میں بیٹے کی نعمت سے نوازا جن کی پوسٹ فیسبک اور ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے۔

ان کے فالوورز کی جانب سے اپنے اکاؤنٹس پر نامور عالم دین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر پوسٹ کر کے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مولانا سید عبدالستار شاہ کے مسجد میں خطبات کی ویڈیوز بھی یوٹیوب پر موجود ہیں جنہیں لوگ سننا اور دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

مولانا سید عبدالستار شاہ کے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں مشہور شخصیات کی ایک ساتھ ویڈیو بھی موجود ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مائیک پر کچھ ارشاد فرما رہے ہیں اور جبکہ حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ انہیں نہایت ادب کے ساتھ ان کی باتوں کو سن رہے ہیں۔

خیال رہے حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ کے بیٹے کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور کئی ان کے فالوورز کی جانب سے ان کی یہ پوسٹ شئیر کی گئی ہیں۔

88 Sal Ki Umer Mein Phool Jesa Beta

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 88 Sal Ki Umer Mein Phool Jesa Beta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 88 Sal Ki Umer Mein Phool Jesa Beta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   10784 Views   |   20 Jan 2023
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 April 2024)

اللہ نے 88 سال کی عمر میں پھول جیسا بیٹا عطا کیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

اللہ نے 88 سال کی عمر میں پھول جیسا بیٹا عطا کیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ نے 88 سال کی عمر میں پھول جیسا بیٹا عطا کیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔