10 کلو مٹر بغیر ہاتھ لگائے چھیلیں صرف دس منٹ میں.. آپ کا قیمتی وقت اور پیسے بچانے والی چند گھریلو ٹپس جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں

اگر آپ کے گھر میں بھی مٹر شوق سے کھایا جاتا ہے تو یقیناً گھنٹوں بیٹھ کر مٹر چھیلنا بھی پڑتا ہوگا. تو چلیے آج اپ کی اس گھنٹوں کی محنت کر منٹوں میں بدل دیتے ہیں.

مٹر کو پانی سے دھو کر پریشر ککر میں ڈال دیں. ہلکا سا پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر صرف 10 منٹ پکائیں. آپ ککر کا ڈھکن ہٹالیں مٹر نرم ہوچکے ہوں گے اور آپ کی انگلی کے ایک اشارے پر دانے باہر آجائیں گے. آپ چاہیں تو ٹھنڈے پانی کے پیالے میں ڈال کر چھلکا اور دانے الگ کرلیں.

سفید کپڑوں سے پیلاہٹ دور کرنے کے لئے نیل ڈالا جاتا ہے لیکن نیل اکثر کپڑوں پر جم جاتا ہے. اس کے لیے بالٹی میں پانی ڈالیں اور ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر نیل ڈال کر پانی اچھی طرح ہلائیں اور کپڑوں کو پانی میں ڈال دیں.

انڈے ابالتے ہوئے اکثر پھٹ جاتے ہیں اور خراب ہوجاتے ہیں. اس سے بچنے کے لیے چند ماچس کی تیلیاں لیں اور انڈے ابالتے ہوئے پتیلی میں ڈال دیں. انڈے ٹوٹیں گے بھی نہیں اور ابالنے کے بعد ان کا چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے گا.

How To Peel Matar In Ten Minutes Only

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Peel Matar In Ten Minutes Only and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Peel Matar In Ten Minutes Only to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7057 Views   |   30 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

10 کلو مٹر بغیر ہاتھ لگائے چھیلیں صرف دس منٹ میں.. آپ کا قیمتی وقت اور پیسے بچانے والی چند گھریلو ٹپس جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں

10 کلو مٹر بغیر ہاتھ لگائے چھیلیں صرف دس منٹ میں.. آپ کا قیمتی وقت اور پیسے بچانے والی چند گھریلو ٹپس جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 10 کلو مٹر بغیر ہاتھ لگائے چھیلیں صرف دس منٹ میں.. آپ کا قیمتی وقت اور پیسے بچانے والی چند گھریلو ٹپس جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔