فلم میں چھوٹے بھائی کو مرتا د یکھ کر میں ۔۔ سنی دیول اینیمل فلم ادھوری چھوڑ کر سینما سے باہر کیوں چلے گئے؟ انکشاف کردیا

بالی ووڈ فلمی صنعت میں اس وقت صرف ایک ہی فلم کے چرچے ہیں اور اس کا نام اینیمل ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز ناؤ کے مطابق مذکورہ فلم اب تک 544 کروڑ کا بزنس کر چکی ہے۔

فلم میں ولن کا مرکزی کردار نبھانے والے مشہور بالی ووڈ ایکٹر بابی دیول کی اداکاری دیکھ کر ان کے بڑے بھائی سنی دیول سینما سے باہر آگئے تھے۔

بالی ووڈ کے اسٹرونگ سمجھے جانے والے ہیرو سنی دیول نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “اینیمل” پوری دیکھے بغیر سینما سے باہر آگئے تھے۔

سنی دیول کا کہنا تھا کہ فلم “اینیمل” کے کلائمکس میں ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول کر مرتا دیکھ کر ان سے برداشت نہیں ہوا اور وہ فلم ادھوری چھوڑ کر سینما سے باہر چلے گئے۔

اداکار نے مزید کہا کہ “اینیمل” ایک بہترین فلم ہے جس میں ان کے بھائی بوبی دیول نے اہم کردار عمدگی سے نبھایا ہے۔ دیول خاندان شارٹ کٹ کے بجائے محنت پر یقین رکھتا ہے۔

سنی دیول کی فلم “غدر 2″ بھی سال کی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی تھی جبکہ رنبیر کپور اور بوبی دیول کی فلم “اینیمل” بھی سال کی کامیاب فلموں میں شامل ہوگئی ہے۔

Sunny Deol Cinema Se Bahir Kyun Chaly Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sunny Deol Cinema Se Bahir Kyun Chaly Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sunny Deol Cinema Se Bahir Kyun Chaly Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   914 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

فلم میں چھوٹے بھائی کو مرتا د یکھ کر میں ۔۔ سنی دیول اینیمل فلم ادھوری چھوڑ کر سینما سے باہر کیوں چلے گئے؟ انکشاف کردیا

فلم میں چھوٹے بھائی کو مرتا د یکھ کر میں ۔۔ سنی دیول اینیمل فلم ادھوری چھوڑ کر سینما سے باہر کیوں چلے گئے؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فلم میں چھوٹے بھائی کو مرتا د یکھ کر میں ۔۔ سنی دیول اینیمل فلم ادھوری چھوڑ کر سینما سے باہر کیوں چلے گئے؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔