کینو کھائیں اور شوگر گھٹائیں! جانیئے سب سے اہم معلومات کہیں کینو کا سیزن ختم نہ ہو جائے!

آج کل سارے بازاروں میں کینوؤں کی خوشبو سونگھ کر دل چاہتا ہے کہ سارے کینو لے جاؤ اور جلدی سے ان کو کھا لیں کیونکہ کینو اپنی خوشبو کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے کہ وہ میٹھا ہے یا کھٹا۔ لیکن ایسے افراد جب کو شوگر کے مریض ہیں اور محض اس لئے وہ کینو نہیں کھاتے کہ شوگر بڑھ جائے گا وہ کیا کریں؟
کے-فوڈز میں ہمیشہ سے ہی آپ کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ہم کھانے کی چیزوں سے متعلق بتاتے ہیں اور آج ہم شوگر والے حضرات کے لئے کینو کی افادیت بتائیں اور یہ بھی کہ شوگر والے افراد کینو کو کس طرح کھائیں کہ شوگر بلکل بھی بڑھے اور کنٹرول میں بھی رہے۔

شوگر اور کینو:

٭ شوگر اور کینو کی کیمسٹری بہت ہی مزیدار ہے اور وہ ایسے کہ شوگر اس وقت بڑھتا ہے جب خون میں انسولین کی مقدار بڑھ جائے
اور کینو میں ایسے انزائمل مرکبات موجود ہوتے ہیں جو انسولین کی مقدار کو بہت زیادہ بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ٭ کینو میں سٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے جو کہ شوگر کی وجہ سے بڑھے ہوئے وزن کو کم سے کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
٭ وٹامن سی سے بھر پور کینو میں اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں جسم کی سب سے زیادہ مدد کرتی ہیں۔
٭ کینو میں وٹامن بی 6، وٹامن سی، پوٹاشیم اور فائبر پائے جاتے ہیں جو شوگر کی وجہ سے ہونے والے زخموں کو ختم کرنے کا بہترین کام کرتے ہیں۔

کیسے کھائیں:

روزانہ ایک کینو آپ ضرور کھائیں لیکن:

٭ کینو پر کالا نمک / نمک ڈال کر کھائیں۔
٭ فوری بعد آدھا گلاس پانی پی لیں۔
٭ ذرا سا کلونجی کا پاؤڈر ڈال کربھی کینو کھانے سے شوگر نہیں بڑھے گی۔

Orange Se Sugar Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Orange Se Sugar Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Orange Se Sugar Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9477 Views   |   31 Dec 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

کینو کھائیں اور شوگر گھٹائیں! جانیئے سب سے اہم معلومات کہیں کینو کا سیزن ختم نہ ہو جائے!

کینو کھائیں اور شوگر گھٹائیں! جانیئے سب سے اہم معلومات کہیں کینو کا سیزن ختم نہ ہو جائے! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینو کھائیں اور شوگر گھٹائیں! جانیئے سب سے اہم معلومات کہیں کینو کا سیزن ختم نہ ہو جائے! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔