اکثر ہمارے کچن اور واش روم میں موجود نل اس قدر استعمال ہوتے ہیں اور ان پر اتنا پانی پڑتا ہے کہ انہیں زنگ لگ جاتا ہے اور یوں یہ بدنما لگتے ہیں جس کی وجہ سے کچن اور واش روم بدنما لگتے ہیں۔
آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں نلوں پر سے زنگ اُتارنے اور انہیں چمکدار بنانے کا آسان طریقہ چلیں تو پھر جان لیں کہ یہ کیسے بنا خرچہ کیے ہو سکتے ہیں نئے جیسے چمکدار۔
کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل صاف کرنے کی ٹپ
• تانبے اور پیتل کے لئے لیموں کا رس ایک قدرتی پالشنگ ٹانک ہے، اس لئے چند لیموں لیں اور انہیں براہِ راست زنگ والے نل پر رگڑیں۔
• لیموں کو نل پر ہر اس جگہ ملیں جہاں آپ کو زنگ نظر آئے۔
• یہ اسکی سطح کو خراب نہیں کرے گا بلکہ اسکی چمک کو بڑھا دے گا اور زنگ بھی اُتر جائے گا۔
• اس کے لئے زیادہ محنت نہیں کر نی ہوگی بس ایک سے دو مرتبہ کے استعمال سے یہ کام آسانی سے ہو جائے گا
• صرف ایک سادہ رگڑائی کے ساتھ۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nal Saf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nal Saf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیا آپ کے کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل میں زنگ لگ گیا ہے؟ اب اسے بدلنے کی ضرورت نہیں بتائے گئے طریقے سے کریں اس کو دوبارہ نئے جیسا
کیا آپ کے کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل میں زنگ لگ گیا ہے؟ اب اسے بدلنے کی ضرورت نہیں بتائے گئے طریقے سے کریں اس کو دوبارہ نئے جیسا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ کے کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل میں زنگ لگ گیا ہے؟ اب اسے بدلنے کی ضرورت نہیں بتائے گئے طریقے سے کریں اس کو دوبارہ نئے جیسا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔