پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے

موجودہ دور میں بالوں کا جھڑنا بڑی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں بھی عام ہوگیا ہے تاہم کچن میں موجود پیاز کے ذریعے نہ صرف گرتے بالوں کو روکا جاسکتا ہے بلکہ انہیں وقت سے پہلے سفید ہونے سے بھی بچایا جاسکتا ہے۔
امریکن اکیڈمی آف ڈرمیٹولوجی کے مطابق بالوں کا جھڑنا موروثی بیماری بھی ہوسکتی ہے جسے اینڈروجینیٹک ایلو پیشیا کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہارمون کے تبدیل ہونے اورمختلف دوائیوں کے ضمنی اثرات (سائیڈ ایفیکٹس) کی وجہ سے بھی بال جھڑتے ہیں، تاہم پیاز کے رس سے بال جھڑنے کے عمل کو روکا جاسکتا ہے۔
تحقیقی جریدے ’’جرنل آف ڈرمیٹولوجی‘‘ میں شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق پیاز کے رس کو بالوں کی جڑوں پر لگائیے، یہ رس بالوں کو دوبارہ اگانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ تحقیق کے مطابق اگر پیاز کا رس دن میں دوبار لگایا جائے تو دوہفتوں کے اندر اندر بال دوبارہ اگنا شروع ہوجاتے ہیں۔

نوٹ:
جن لوگوں کو پیاز سے الرجی ہے وہ اپنے سر پر بالوں کا رس نہ لگائیں۔
اگر پیاز کی بو بہت زیادہ محسوس ہو تو اس میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور عرق گلاب ڈال لیجیے۔

Onion Juice For Hairs

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Onion Juice For Hairs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Onion Juice For Hairs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   27111 Views   |   25 Jun 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے

پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز سے صرف دوہفتوں میں بال دوبارہ اگائیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔