اگر آپ بھی چاول زیادہ کھاتے ہیں تو جان لیں کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں ؟

اول کے شوقین افراد ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں جو دن یا رات میں سے کسی ایک وقت کے کھانے میں چاول کو کھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگوں کا خیال یہ بھی ہے چاول کھانے سے وزن بڑھ جاتا ہے اور انسان موٹا ہونے لگتا ہے۔

لیکن اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے، ہر چیز کو طریقے سے استعمال کرنا چاہیئے تا کہ وہ آپ کے لئے نقصان کا باعث نہ بنے۔

نیوٹریشن ریسرچ آف رائس بینیفٹس این وی ڈی کے مطابق: '' چاول کھانے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس میں ڈائٹری فائبر موجود ہوتا ہیں جو کہ وزن بڑھانے میں ہر گز کارآمد نہیں ہے لیکن اگر چاول صبح اور رات کے وقت کھائے جائیں تو یہ وزن بڑھانے کی وجہ بن سکتے ہیں کیونکہ چاول کو بلکل خالی پیٹ کھانا بھی صحیح نہیں اور نہ ہی رات کے وقت جب کہ آپ لیٹنے والے ہوں، ان کو کھانے کا زیادہ بہتر وقت ہے کہ آپ دوپہر کے وقت کھائیں تاکہ چہل قدمی بھی رہے اور وزن بھی کنٹرول میں رہ سکے۔''

دیگر طبی ماہرین بتاتے ہیں کہ چاول اور براؤن چاول ان دونوں میں فرق ہے، جتنے نیوٹرینٹس سفید میں موجود ہیں اس سے کئی زیادہ براؤن چاول میں پائے جاتے ہیں جو کہ زیادہ صحت مند اور غذائیت سے بھرپور ہیں۔

یہ خیال درست نہیں ہے کہ چاول وزن بڑھاتا ہے کیونکہ جاپان میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ممالک جہاں چاول زیادہ کھائے جاتے ہیں اُن ممالک میں موٹاپے کی شرح کم ہوتی ہے۔

البتہ چاول کو بہت زیادہ کھانے سے ذیابیطس اور میٹابولک سینڈروم کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ مگر وزن کنٹرول میں بھی رہتا ہے کیونکہ ان میں اضافی کاربوہائیڈریٹس بھی موجود ہوتے ہیں۔

Chawal Se Wazan Barhta Hai Ya Nhe

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Chawal Se Wazan Barhta Hai Ya Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chawal Se Wazan Barhta Hai Ya Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Laraib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5586 Views   |   19 Jan 2022
About the Author:

Laraib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Laraib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

اگر آپ بھی چاول زیادہ کھاتے ہیں تو جان لیں کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں ؟

اگر آپ بھی چاول زیادہ کھاتے ہیں تو جان لیں کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں ؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی چاول زیادہ کھاتے ہیں تو جان لیں کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں ؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔